پشاور پریس کلب “میڈیا کرکٹ لیگ” کے سیمی فائنل

پشاور پریس کلب کے میگا سپورٹس ایونٹ "میڈیا کرکٹ لیگ" کے سیمی فائنل میچز آج 17 نومبر 2022ء بروز جمعرات  قیوم سٹیڈیم پشاور صدر میں منعقد ہو رہے ہیں۔ انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری صاحب پہلے سیمی فائنل کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ دوسرے فا ...

پشاور: 24 گھنٹے میں ڈینگی کے مزید 149 نئے کیس رپورٹ

پشاور: 24 گھنٹے میں ڈینگی کے مزید 149 نئے کیس رپورٹ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 21 ہزار593 ہوگئی ہے جبکہ صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 9102 ہوگئی۔ مردان میں ڈینگی کیسز کی تعداد 3983 ریکار ...

کوہاٹ یونیورسٹی میں مشاورتی سیمینار کا انعقاد

اورکزئی: قبائلی ضلع اورکزئی کے لیے معاشی استحکام، سماجی ہم آہنگی اور دوبارہ آباد کاری کے لئے(ریزیلینس تھینک ٹینک)کے حوالے سے کوہاٹ یونیورسٹی آڈیٹوریم ہال میں سی آر اے نارتھ کی تعاون سے فاسٹ ٹریک کمیونیکیشن کے زیر اہتمام مشاورتی سیمینار کا انعقاد کیا ...

قبائلی ضلع باجوڑ میں 18 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا قبائلی ضلع باجوڑ میں اربوں روپے مالیت کے 18 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح۔ وزیر اعلیٰ نے 6 مختلف مقامات پر 52.5 کلومیٹر رابطہ سڑکوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا، ضلع باجوڑ میں 12 پرائمری سکولوں کا افتتاح بھی کیا جبکہ  6 پرائ ...

شبقدر: پہلا شبیر حسین بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر

شبقدر: پہلا شبیر حسین پیپڑ ڈی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ ذبیح پشاور کلب نے گنگا شبقدر کلب کو فائنل میں شکست دے کر چمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا مہمان خصوصی ڈی ایس پی شبقدر فاتح اور رنر اپ ٹیموں کے کپتانوں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کئے ...

ڈی آئی خان: فورسز، پولیس، سی ٹی ڈی مشترکہ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

 کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ، پولیس، سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کا کلاچی ڈیرہ اسماعیل خان میں مشترکہ آپریشن۔ تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ فائرنگ اور آئی ای ڈی بلاسٹ سے 04 دہشتگرد ہلاک، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات:- ڈ ...

اپر دیر: وزیراعلیٰ نے کیڈٹ کالج، گرلز کالجز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

آپر دیر: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ضلع اپر دیر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اورافتتاح۔  وزیر اعلیٰ نے آج اپر دیر کے دورے کے دوران 514 کنال اراضی پر محیط کیڈٹ کالج کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ کو ایک بریفننگ میں بتایا گیا کہ ...

لنڈی کوتل: طلباء کے لئے تقسیم انعامات تقریب منعقد

لنڈی کوتل تحصیل کمپاؤنڈ جرگہ ہال میں ال سرکاری سکولز کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلباء کے لئے تقسیم انعامات تقریب منعقد ہوئی. تقریب میں مہمان خصوصی 107ونگ کے کمانڈر لیفٹنٹ کرنل حسن شبیر. اور پرنسپل حاجی بہادر شینواری نے پوزیشن ہولڈرز طلبا ...

 خیبر پختونخوا کےپہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

 خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کی وجہ سے موسم سرد ہو گیا ہے۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی۔ سرد موسم کے وجہ سے لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا۔سوات ...

خیبر پختونخوا: ڈینگی سےجانبحق افرادکی تعداد 18

پشاور:خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا وار جاری ہیں۔ ڈینگی سے صوبے میں  جانبحق ہونے والے افراد کی تعداد 18ہے ۔  صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 112ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے  خیبر پختونخوا میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 21193تک پہنچ گئ ہے۔ پشاور میں سب ...