خیبرپختونخوا : مزید بارشوں، برف باری کا امکان

پشاور: صوبے کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آسمان پر بادل چھائے رہینگے. محکمہ موسمیات  کے مطابق ملاکنڈ و ہزارہ ڈویژن میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے جبکہ  پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔  صوبائی دارالحکومت پشاو ...

کوہاٹ میں اپنی نوعیت کا پہلا انٹی نارکوٹیکس ڈیسک قائم

کوہاٹ میں اپنی نوعیت کا پہلا انٹی نارکوٹیکس ڈیسک قائم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور صوبائی پولیس سربراہ معظم جاہ انصاری کی وژن کے مطابق کوہاٹ میں انٹی نارکوٹیکس ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پریوینٹیو اور پ ...

گرلز ڈگری کالج وانا میں 4 خواتین اساتذہ تعینات

گرلز ڈگری کالج وانا کو فعال کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کوشش کررہی ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کیلئے 04 فیملز ٹیچرز کی پوسٹنگ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج وانا میں ہوئی ہے. جن میں ایم ...

اقوام متحدہ کے وفد کی آئی جی پولیس خیبرپختونخوا سے ملاقات

یونائیٹڈ نیشن آفس آن پراجیکٹس سروسز (UNOPS )کے 3 رُکنی وفد نے آج انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری سے سینٹرل پولیس آفس پشاور میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت مس جیکولین کر رہی تھی ۔ جبکہ وفد کے دیگر ارکا ن میں پارٹنر شپ آفیسر پشاور واجد ا ...

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 186کیسز رپورٹ

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 186کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 20804ہوگئی اور 19653ڈینگی سے متاثرہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1134 ہوگئی۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں ...

اورکزئی غلجو ڈگری کالج ہاسٹل کا افتتاح کردیا گیا

اورکزئی اپر اورکزئی غلجو میں ڈگری کالج ہاسٹل کا افتتاح کردیا گیا۔ کمانڈنٹ اورکزئی سکاوٹس کرنل محمد تسنیم نے ڈگری کالج ہاسٹل کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی شاہ سمیت تحصیل چئیرمین مفتی طاہر اے اے سی سید ارسلان حاجی قاسم گل او ...

خیبرپختونخوا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن-2 باجوڑ ٹیم کے نام

خیبرپختونخوا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن-2 کے فائنل میچ کے حوالے سے اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت۔ رکن صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو ، ڈی جی سپور ...

مردان: سی ٹی ڈی کاروائی میں مطلوب دہشتگرد ہلاک

مردان: محکمہ انسداد دہسشتگردی مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔ کاروائی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب دہشتگرد عبید عرف محمود ہلاک۔ سی ٹی ڈی ٹیموں نے خفیہ اطلاع پر دہشتگرد  گھیرے  میں لیا جس پر دہشتگرد نے اچانک چھاپہ مار ٹیموں پر ...

شمالی وزیرستان :متاثرین آپریشن ضرب عضب کیلئے 35کروڑ کے فنڈز جاری

پشاور:پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین اپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 35کروڑ روپے کے قریب فندز ریلیز کردئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول سم کارڈ میسجن ...

گورنمنٹ پرائمری سکول لاچی کوہاٹ میں ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز

طلبا کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا کے حوالے سے گورنمنٹ پرائمری سکول لاچی کوہاٹ میں ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز۔  ضلع محکمہ تعلیم نے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول لاچی میں طلباء کے ٹیلنٹ ہنٹ مقابلے کا آغاز کر دیا ہے۔ مقابلہ میں قومی ترانہ، ملی نغمہ، تلاوت قرآن، ...