خیبر پختونخواہ انٹر کالجیٹ گیمز کا آغاز 14 نومبر سے

صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان نے کہا ہے کہ رواں ماہ صوبے میں انٹر کالجیٹ گیمز اور ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کا آغاز کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ایک اجلاس میں بتائی جس میں صوبائی وزیر کو متعلقہ حکام نے مختلف منصوبوں پر پیش رفت بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ...

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 212کیسز رپورٹ

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 212کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبہ بھر میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 20235ہوگئی جبکہ  18931ڈینگی سے متاثرہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1287 ہوگئی اورگزشتہ 24گھنٹوں میں پشاور 12 ...

سوات: میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں ميں برف باری کا سلسلہ شروع

سوات: میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوںميں برف باری کا سلسلہ شروع بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مینگورہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 5 زیادہ سے زیادہ 14 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کالام میں 2، بحرین، مدین ...

ضلع خیبر: آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، تین گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پشاور ریجن اور سیکورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں ایک اہم کارروائی، فائرنگ کے تبادلہ میں سیکورٹی فورسز کے ایک کپتان زخمی اور ایک اہلکار شہید  جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک شدت پسند مارا گیا اور تین عسکریت پسند زخمی ...

خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ شروع

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے وسطی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔  بارش کے ساتھ بعض علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 26ملی میٹر بارش پشاور میں ہوئی۔ چترال میں 8،دیر ...

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان. ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان ہے۔ تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی ہے۔ مراسلے میں ...

قائمقام گورنر خیبرپختونخوا کا پشاور پریس کلب کا دورہ

قائمقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق احمدغنی  نے پشاور پریس کلب کا دورہ کیا۔ قائمقام گورنر نے پشاور پریس کلب کے زیر اہتمام میڈیا کرکٹ لیگ کی لانچنگ تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت بھی کی۔ قائمقام گورنر نے میڈیا کرکٹ لیگ کی ٹرافی کی رونمائی اور ٹورنامن ...

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 233کیسز رپورٹ

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 233کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبہ بھر میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 19160ہوگئی ہے۔ 17703ڈینگی سے متاثرہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں  جبکہ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1442 ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں پشاور 103،ب ...

خیبر پختوخواہ: 13000 سکولز،مساجد،صحت مراکز کی سولرائزیشن مکمل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صاف توانائی کی پیداوار کے بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔  اجلاس میں بتایا گیا کہ  صوبے میں 7420 سکولز، 5762 مساجد اور 134 صحت مراکز کی سولرائزیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ ضم اضلاع میں بھی 895 مساجد اور 5 کلیسا ...

باجوڑ :عوامی مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی سی باجوڑ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کی زیر نگرانی عنایت کلے میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا۔کھلی کچہری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور، اور دیگر لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان، انیس خان، عنایت کلے کی ہر طبقہ س ...