ایبٹ آباد تعلیمی ثانوی بورڈ ایبٹ آباد نے ایف اے /ایف ایس سی پارٹIIکے نتائج کا اعلان کردیا۔تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز ایبٹ آباد اورمانسہرہ کیمپسز کی طالبات نے ایبٹ آباد بورڈ میں پہلی‘دوسری اورتیسری پوزیشنیں حاصل کرلیں۔آرٹس گروپ میں سرکاری تعلیمی ...
خیبرپختونخوا میں مزید 287 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار بدستور جاری، مزید 287 افراد میں وائرس کی تصدیق۔ گزشتہ روز مزید 33افراد ڈینگی کے باعث ہسپتالوں میں داخل ہوئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس وقت صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں دینگی کے 83مریض زیر علاج ہیں۔ صوبے میں اس ...
عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ٹائیفائیڈ مہم کی نگرانی کیلئے پشاور پہنچ گئے
عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ برائے پاکستان ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالا ٹائیفائیڈ مہم کی نگرانی کیلئے پشاور پہنچ گئے پشاور : عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ نے سکول بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین لگواکر سکول میں مہم کا افتتاح کیا. ترجمان عالمی ادارہ صحت کے مطابق عالمی ...
خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی آج سے شروع
خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی آج سے شروع ہو جائے گی۔ اے جی آفس کے بیان کے مطابق آج سے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی شروع ہوگی اس حوالے سے تنخواہوں کے چیک بینکوں میں جمع کرادیئے گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہ ...
پشاور: ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز
صوبائی دارلحکومت پشاور سے ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز۔ ڈپٹی کمشنر شفیع اللہ خان نے اپنے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگوا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے مہم کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ٹائی ...
باجوڑ سکاوٹس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ لیول قرات مقابلوں کا انعقاد
باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈ (فرنٹیئر کور نارتھ ) کی طرف سے ڈسٹرکٹ لیول قرات مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ضلع باجوڑ کے علاقے ترخو کے مدرسہ تعلیم القرآن میں فرنٹیئر کور نارتھ ، باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈ کی طرف سے ڈسٹرکٹ لیول قرات مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع ...
ضلع خیبر : تپے بازار- پیندی چینہ روڈ مکمل
ضلع خیبر میں تپے بازار سے پیندی چینہ(20 کلومیٹر) روڈ کا اسپالٹ مکمل ہو گیا۔ باقی کام جلد مکمل ہو جائے گا جس کے بعد روڈ عام عوام کے لیئے کھول دیا جائے گا۔ سڑک کا کام مکمل ہونے سے وادی تیراہ میدان تک آمد ورفت آسان ہو جائے گی۔ روڈ بننے سے علی مس ...
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 392کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پشاور میں 175, مردان 95،خیبر 55،چارسدہ سے 12 نئےکیسز رپورٹ۔ صوبہ بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 7350 ہوگئی۔ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1478 ...
پاکستان موئے تھائی فیڈریشن کے زیراہتمام کوچنگ کورس کا انعقاد
پشاور:پاکستان موئے تھائی فیڈریشن نے رائل تھائی ایمبیسڈر چاکرڈ کرجوانی کے اشتراک سے کوچنگ کورس کا انعقاد کیا جس میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر سے موتھائی فائٹرز نے شرکت کی، خیبر پختونخوا کی ٹیم جنرل سیکرٹری عنایت اللہ کی قیادت میں کورس میں شریک ہوئی ج ...
حکومت خیبرپختونخوا :سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین
حکومت خیبرپختونخوا میں سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین پشاور. حکومت خیبرپختونخوا نے سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ کی نظر ثانی کے بعد نئے ریٹس مقرر کردئیے ہیں۔ محکمہ خوراک نے اس سلسلے میں کلاعلامیہ جاری کیا ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1295 روپے مقرر کی ...