شہید پولیس اہلکار محسن آفریدی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

خیبر : شہید پولیس اہلکار محسن آفریدی کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سی سی پی پشاور محمد اعجاز خان،ڈی پی او عمران خان، ایس پی انوسٹیگیشن،اے سی باڑہ سماجی شخصیات، پولیس افسران اور کثیر تعداد ...

جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کا تحصیل شیواہ کا دورہ ،اہم اعلانات

شمالی وزیرستان/ جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کا تحصیل شیواہ کا دورہ اور اہم اعلانات۔ ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان، ڈی پی او فرحان خان، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محب داوڑ اور دیگر اہم سول و فوجی افسران بھی جی او سی کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے شیواہ میں ...

خیبر پختونخوا ڈینگی صورتحال

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 242 کیسز رپورٹ  ہوئے ہیں۔ پشاور میں 121, کوہاٹ میں 33,ہری پور میں 23 اور چارسدہ میں 21نئےکیسز رپورٹ۔ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1614 ہوگئی۔ صوبہ بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 5506 ہوگئی۔3886 ڈینگی سے ...

باجوڑ پرئمیر لیگ سیزن ٹو کا آغاز

باجوڑ پرئمیر لیگ سیزن ٹو کا آغاز ہو گیا۔ آج کے پہلے میچ میں باجوڑ آزمری نے انصاف کرکٹ کلب کو 54 رنز سے شکست دیکر میچ اپنے نام کر لیا۔ باجوڑ آزمری نے پہلے کھیلتے ہوئے 14.2 اوورز میں دس وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے.  جس میں عبید نے 32 اور حیات ...

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،مردان میں گرلز ہاکی ٹرائلز کا انعقاد

پشاور: وزیراعظم کے یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں گزشتہ روز مردان سپورٹس کمپلیکس میں گرلز ہاکی ٹرائلز شروع ہوگئے‘ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کی نائب صدر صائمہ جعفری ایڈوکیٹ مہمان خصوصی تھیں ان کے ہمراہ انجینئر عارف روان‘ ویمنز ...

خیبرپختونخوا : مختلف شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا مختلف شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ۔ صوبائی حکومت نے پولیس، زراعت، معدنیات اور ریسکیو کے شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور: وزیر اعلیٰ محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی ...

ایڈورڈز کالج کے طلبہ ٹریفک رضا کار فورس میں شامل

پشاور: ایڈورڈز کالج کے طلباء و طالبات سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے ٹریفک رضا کار فورس میں شامل ہو گئے اس سلسلے میں گزشتہ روز ایڈورڈز کالج پشاور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت‘ پرنسپل شجاعت علی خان، ڈی ایس پی ا ...

تحصیل ماموند: امن والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر

باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈ کے زیرانتظام تحصیل ماموند میں امن والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا فرنٹیئر کور نارتھ ،باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈ کے زیرانتظام تحصیل ماموند کے علاقے مینہ میں امن والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا ۔فائنل میچ شاگو الیون اور ترخو ا ...

شمالی وزیرستان کے مسائل کو حل کرنے کے لیئے جرگہ کا انعقاد

شمالی وزیرستان کے مسائل کو حل کرنے کی خاطر جی او سی شمالی وزیرستان میجر جنرل محمد نعیم اختر کی زیرِ صدارت آج ایک اہم جرگہ منعقد ہوا جس میں شمالی وزیرستان کے تمام ملکان و مشاران کو ظہرانے پر مدعو کیا گیا جرگے میں سول انتظامیہ بشمول ڈی سی اور ڈی پی ا ...

ڈینگی صورتحال، آئسولیشن وارڈز قائم

پشاور : ضلع مردان اور خیبر میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر آئسولیشن وارڈز قائم کردیا گیا ہے۔ ضلع مردان کے مختلف مراکز صحت میں 150 بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈز قائم کردیے گئے ہیں ۔ ترجمان محکمہ صحت کت مطابق  ضلع مردان کے دو تحصیل تخت بھائی ا ...