بڈھ بیر میں مدرسے کی معلمہ کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قتل میں اس کا بہنوئی ملوث نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے جس نے رشتہ کے تنازعہ پر لڑکی کو قتل کیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر پولیس کو چند روز قبل اسرار ن ...
انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی سابق وزیرسید عاقل شاہ، ڈائریکٹر جنرل پراسیکوشن مختیار احمد اورڈی جی گلیات خالد محمود نے انعامات تقسیم کئے پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ ...
ماحولیاتی تبدیلیوں کےاثرات پر ورکشاپ کا انعقاد
پشاور میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خاتمے اور اس کے اثرات کے حوالے سے قانون سازی پر مشاورتی ون ڈے ورکشاپ کاانعقاد کیا گیا ۔جس میں تحصیل مئیر سردار شجاع نبی ۔نو منتخب سٹی مئیر تحصیل ناظم اور محکمہ بلدیات کے سیکٹری ظہیر السلام اور دیگر آفسران نے شرکت کی۔ ...
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ خیبرپختونخوا میں مزید 310 افراد ڈینگی وائرس سے متاثرہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 520 تک پہنچ گئ ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 مریض اسپتال میں داخل ہ ...
اسلامیہ کالج پشاور میں سپورٹس کوٹہ پر داخلے کیلئے طلباء کے ٹرائلز کا شیڈول جاری
پشاو; پشاور کے تاریخی اہمیت کے حامل تعلیمی درسگاہ اسلامیہ کالج پشاور میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کیلئے طلبہ کھلاڑیوں کا شیڈول جا ری کردیا گیا،شیڈول کے تحت طلبہ کے ٹرائلز19ستمبر سے شروع ہونگے،سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 19ستمبر کو پشاور یونیورسٹی کے سکوا ...
ضلع سوات میں ہوائی فائرنگ، اتش بازی پر پابندی عائد
سوات: ضلع سوات میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات جنید خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حک ...
طلباء کے لیئے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار
چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام ایم ایم اکیڈمی میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز رحیم حسین, ڈی ایس پی انیلہ ناز اور ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے طلباء کو ...
کے پی انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ آج سے شروع
پشاور: خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسو سی ایشن کے زیراہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ آج 14 ستمبرسے عادل خان سوئمنگ پول پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی جس میں مختلف گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولوں کے سو سے زائد بچے شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخ ...
پشاور:خواتین تائیکوانڈو سکواش ٹریننگ جاری
پشاور: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین کیلئے تائیکوانڈواور سکواش کے ٹریننگ کیمپس پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی کیمپ کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کیاان کے ہمراہ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کی فیمیل کو ...
شمالی وزیرستان : ایک اور پولیو وائرس کیس رپورٹ
شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ 3 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق ملک میں اس سال پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 18 ہوگئی۔ تمام پولیو کیسز خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئے جن میں 16 شمالی وزیرستان ...