میران شاہ: ضرب عضب متاثرین کے لیئے 23کروڑ ریلیز

میران شاہ : پراوینشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے ضرب عضب کے متاثرین کیلئے ماہانہ مالی امداد اور راشن الاؤنس کی مد میں مجموعی طور پر ساڑھے 23 کروڑ کے لگ بھگ کے فنڈز ریلیز کردئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں ...

پشاور: خودکشی کی روک تھام کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد

پشاور۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خودکشی کی روک تھام کے حوالے سے منفرد سیمنار کا انعقاد کیا گیا ۔ سمینار کے مہمان خصوصی درہ آدم خیل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جہانزیب تھے۔ ہسپتال ترجمان محمد عاصم کے مطابق ایل آر ایچ دماغی امراض کے یونٹ کے زیر اہتم ...

لکی مروت: قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ اپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک

لکی مروت پولیس کا سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسیز کے ہمراہ تھانہ نورنگ کے حدود تختی خیل میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ  اپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک خودکار ہتھیار برامد، تفصیلات کے مطابق پولیس کوانفارمیشن ملی تھی کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم س ...

لنڈی کوتل. منشیات بشمول آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام

لنڈی کوتل. پاک افغان شاہراہ چاروازگئی کے مقام پر پولیس نے آئس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، موٹر کار کے خفیہ خانوں سے،7کلو500 گرام آئس برآمد. پولیس زرائع ڈی پی او خیبر کے جاری احکامات پر ایس ایچ او لنڈی کوتل اکبر آفریدی کے خفیہ اطلاع پر چاروازئی چ ...

لنڈی کوتل: سیلاب زدگان کی مالی امداد کے لیے فٹبال میچ کا انعقاد

لنڈی کوتل: لنڈی کوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر سیلاب متاثرین کے لئے پاکستان کے ار ایل فٹ بال کلب اور لنڈی کوتل فٹ بال کلب کے مابین میچ کا انعقاد  کیا گیا۔ میچ خیبر سپورٹس کلب کے زیر اہتمام کھیلا گیا گراونڈ میں ہزاروں تماشائی میچ دیکھنے کے ...

دیر لوئر میں 15 روزہ امن سپورٹس گالا شروع ہوگیا

دیر لوئر میں 15 روزہ امن سپورٹس گالا شروع ہوگیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن دیر لوئر اور محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام 15 روزہ امن سپورٹس گالا شیخانو گراونڈ دیرمیں شروع ہوا جس میں کرکٹ،کبڈی،رسہ کشی،مارشل آرٹس کے علاوہ مختلف مقابلے ہوں گے افت ...

ضم شدہ اضلاع کے 462 لیویز و خاصہ دارفورس اہلکاروں کی ٹریننگ مکمل

پولیس ٹریننگ سکول شاکس میں ضم شدہ اضلاع کے 462 لیویز و خاصہ دارفورس کے اہلکاروں نے ٹریننگ مکمل کرلی۔ تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کے مہمان خصوصی اے آئی جی ٹریننگ جناب ڈاکٹر قریش خان صاحب تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پی ٹی ایس شاکس ...

شہید کانسٹبل میرعالم خان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

شہید کانسٹبل میرعالم خان اپنے آبائی گاؤں عمرزئی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک۔شہید کے قبر پر پولیس دستے کی سلامی۔ پولیس افسران نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے ایصال و ثواب کے لئے دعا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ خانمائی پر ...

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ ‎پی ڈی ایم اے نے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے ...

سیلاب سے متاثرہ اضلاع کےلیےمزید 90 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری

 پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 11 اضلاع کےلیے مزید 90 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری کردیے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی آئی خان کو 50 کروڑ،ٹانک کو 17 کروڑ،کوہستان اپر کو 8 کروڑ،چارسدہ کو 5 کروڑ،سوات کو چار کروڑ جاری۔۔ کوہستان لوئر کو دو کروڑ،مانسہرہ،پشاور اور ب ...