ضم شدہ اضلاع کے 462 لیویز و خاصہ دارفورس اہلکاروں کی ٹریننگ مکمل

پولیس ٹریننگ سکول شاکس میں ضم شدہ اضلاع کے 462 لیویز و خاصہ دارفورس کے اہلکاروں نے ٹریننگ مکمل کرلی۔ تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کے مہمان خصوصی اے آئی جی ٹریننگ جناب ڈاکٹر قریش خان صاحب تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پی ٹی ایس شاکس ...

شہید کانسٹبل میرعالم خان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

شہید کانسٹبل میرعالم خان اپنے آبائی گاؤں عمرزئی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک۔شہید کے قبر پر پولیس دستے کی سلامی۔ پولیس افسران نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے ایصال و ثواب کے لئے دعا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ خانمائی پر ...

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ ‎پی ڈی ایم اے نے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے ...

سیلاب سے متاثرہ اضلاع کےلیےمزید 90 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری

 پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 11 اضلاع کےلیے مزید 90 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری کردیے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی آئی خان کو 50 کروڑ،ٹانک کو 17 کروڑ،کوہستان اپر کو 8 کروڑ،چارسدہ کو 5 کروڑ،سوات کو چار کروڑ جاری۔۔ کوہستان لوئر کو دو کروڑ،مانسہرہ،پشاور اور ب ...

افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی کھیپ براستہ طورخم پہنچ گئی

افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر کی پہلی کھیپ طورخم اور چمن بارڈر کے راستے جمعہ کو پاکستان پہنچی۔  طورخم بارڈر پر افغانستان سے انے والے امپورٹ پیاز اور ٹماٹر سبزی پر حکومت کی طرف سے ٹیکس ختم کر دی گئی  جس کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 300سے زائد گا ...

نوشہرہ: سیلاب سے متاثرہ پولیس اہلکار عوامی خدمت میں پیش پیش

نوشہرہ:-حالیہ سیلاب میں پولیس اہلکار اپنے گھر والوں اور مال و اسباب کو بے یار ومددگار چھوڑ کر عوامی خدمت کو ترجیح دی جو کہ لائق قابل تحسین ہے۔سیلاب سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔مشکل کی اس گھڑی میں محکمہ آپ کے ساتھ ہے۔مخیر حضرات ...

بونیر پولیس اور پاک آرمی کا سماج دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

بونیر: بونیر پولیس اور پاک آرمی کا علاقہ تھانہ نگرئی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ سر اینڈ سٹرائیک آپریشن، سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا۔ سر چ اینڈ سٹرائیک آپریشن کی قیادت ڈی پی او عبدالرشید خان کر رہے تھے. تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن میں امن ...

باجوڑ پرئمیر لیگ کے افتتاحی تقریب 6 ستمبر کو ہوگی

باجوڑ پرئمیر لیگ سیزن ٹو کے ٹرافی رونمائ اور کٹ تقسیم کرنے کے پروقار تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی۔ بی پی ایل چیئرمین حاجی لعلی شاہ پختونیار نے باقاعدہ اعلان کیا کہ باجوڑ پرئمیر لیگ کے افتتاحی تقریب 6 ستمبر کو ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی او باجوڑ ...

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سوات

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کانجو، سوات دورہ کے دوران کالام سے ہیلی کاپٹرز کے زریعے منتقل کئے گئے متاثرین سے ملاقات کی جن میں ٹورسٹ فیملیز بھی شامل تھیں۔ دورہ کے دوران آرمی چیف نے کانجو کینٹ ہیلی پیڈ پر میڈیا کے نمائندوں سے اپنی مختصر گف ...

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سوات پہنچ گئے سیلاب سے متاثرہ لوگوں اور سیاحوں سے ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سوات پہنچ گئے جہاں پر وہ سیلاب سے متاثرہ مقامی لوگوں اور آرمی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے کمراٹ اور کالام سے ریسکیو کئے گئے سیاحوں سے ملاقات بھی کرینگے۔ خواتین بچوں اور دیگر پھنسے ہوئے سیاحوں کو کانجو ایئرپورٹ تک ریس ...