یتیم، بے سہارا بچوں کے لئے سپورٹس فیسٹول کا آغاز

پشاور: ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا اور زمونگ کور کے اشتراک سے زمونگ کور میں یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے فیسٹیول کا افتتاح ہوگیا۔ فیسٹیول کا مقصد بچوں کو مثبت تفریح اور خوشی کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بھی اپنی صلاحیتوں کا اظہار کر کے ...

پشاور :محرم الحرام کیلئےٹریفک پلان تشکیل دیدیا گیا

پشاور:سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے محرم الحرام کیلئے منظم ٹریفک پلان تشکیل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کی طرح امسال بھی چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت نے محرم الحرام کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے مختلف سیکٹروں میں 3 ایس پیز‘ 12 ڈی ایس ...

تربیلا ڈیم سپل ویز کھولنے کا فیصلہ

تربیلا ڈیم انتظامیہ کا سپل ویز کھولنے کا فیصلہ۔ اس سلسلے  میں گزشتہ روز  نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا اور پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے الرٹ جاری کردیا۔ تربیلا ڈیم کی سپل ویز کھولنے سے دریاٸے سندھ میں پانی کے بہاٶں میں اضافہ ہوجاٸیگا جس کی وجہ سے نارمل سے ...

دریائے کابل کے قریب رہائشی علاقوں کے لئےفلڈ الرٹ جاری

دریاٸے کابل کے قریب رہاٸشی علاقوں خصوصا گڑھی مومن,نوشہرہ کلاں, اکوڑہ خٹک اور دریاٸے کابل سے ملحقہ دیگر علاقوں کے رہائشیوں کو الرڈ جاری کردیا ہے۔ ہاٸیڈرولوجی ڈویژن خیبرپختونخواہ نے دریاٸے کابل میں ہاٸی لیول سیلابی ریلہ گزرنے کی وارننگ جاری کرتے ہوئ ...

خیبر پختونخوا مون سون بارشیں:نکاسی آب و امدادی کاروائیاں جاری

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کے بعد نکاسی آب و امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ریسکیو1122 خیبر پختونخوا ہائی الرٹ ہے جبکہ حالیہ بارشوں کے دوران ریسکیو1122 کی مختلف اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری ہ ...

خیبرپختونخوا: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےایک شخص کا انتقال

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کورونا سے اموات کا سلسہ پھر سے شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث ایک شخص کا انتقال ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 3ہزار122 ہے۔ خیبرپخ ...

ٹرانس پشاور کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل

پشاور: پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) کے آپریٹر ٹرانس پشاور نے برطانیہ میں ٹرانسپورٹ ٹکٹنگ گلوبل کی جانب سے دیا جانے والا 'بہترین سمارٹ ٹکٹنگ پروگرام' کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوارڈ ٹرانسپشاور کی جانب سے ج ...

شمالی وزیرستان: ہیضہ کی وباء کے خلاف اقدامات

شمالی وزیرستان دوسلی میں پھیلی ہوئی ہیضہ کی وبا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے ۔  اب تک دن رات مسلسل سخت جدوجہد کے بعد بارہ دنوں میں اس ہیضہ سے متاثرہ 973 افراد کا علاج کیا جا چکا ہے ۔ اس سلسلے میں شمالی وزیرستان ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خصوصاً قائم مقا ...

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں نیا سلسلہ آج شروع ہونےکا امکان

خیبر پختونخوا میں مون سون کی بارشوں نیا سلسلہ آج سے شروع ہونےکا امکان ہے۔  محکمہءموسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 28 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہءموسمیات نے صوبے کی تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ ...

خیبرپختونخو ا میں کورونا کے 18نئے کیسز رپورٹ

پشاور :خیبرپختونخو ا میں کورونا کے 18نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں7، ملاکنڈ میں 9اور اپر چترال میں 2کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد2لاکھ، 20ہزار 526ہوگئی جبکہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے میں کورونا ...