سب ڈویژن جنڈولہ کے علاقہ سرغر میں تھانہ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ معظم جاہ انصاری اور ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان شوکت عباس کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک وقار احمد خان نے سب ڈویژن ...
تھائی لینڈ کے بدھسٹ وفد کی جولیاں اسٹوپہ آمد
ہریپور.گزشتہ روز تھائی لینڈ کے مشہور بدھ راہب آرایاوانگسو کا وفد کے ہمراہ جولیاں اسٹوپہ کا دورہ کیا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے ساتھ پاکستان کی سلامتی اور امن کے لیے دعا کی۔ بدھسٹ راہب کا کہنا تھاکہ پاکستان میں بدھا مت کے تاریخی مقامات کی دی ...
خیبرپختونخوا : کورونا وائرس صورتحال
پشاور: خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے اموات نہیں ہوئیں. محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد6 ہزار325ہے۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 55نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ خیبرپختونخوا میں کورونا ...
وزیر اعلیٰ محمود خان کا ٹانک سیلاب زدگان کیلئے 20 کروڑ روپے کا اعلان
ٹانک: وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا سیلاب سے متاثرہ گاؤں پائی کا دورہ کیا اور اس موقع پرسیلاب زدگان کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان کیا۔ وزیر اعلی کا بیس کروڑروپے پائی کے متاثرین کے لئے امداد کا اعلان کرتے ہوئے سیلاب متاثرین میں مالی امداد کے چیک تقسی ...
سینٹر آف ایکسیلنس برائے کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم بحال کرنے کی ہدایت
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت "سینٹر آف ایکسیلنس برائے کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم" کے بورڈ آف گورنرز کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بورڈ کے تحت ہیومین ریسورس اینڈ فنانشل ریگولیشنز 2022 کی منظوری دی گئی۔ سنٹر کو فعال بنانے کے لی ...
خیبر پختونخوا میں یکم اگست سےسرکاری ونجی سکولز کھولنے کا اعلان
یکم اگست سے صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولز کھولنے کا اعلان کردیا گیا رواں سال گرمی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔نیاء تعلیمی سال بھی یکم اگست سے شروع ہوگا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا 31 جولائی تک تمام بچوں کو کتابیں تقسیم کرنے کی ہدایت کردی۔ب ...
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن تیار
پشاور : پختوخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے طرز پر پے سکیل ریوائز کردیا ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پانچ ایڈہاک ریلیف ضم کرکے بنیادی تنخواہ 2022 متعارف کر دی گئی۔ نوٹیفیکیش کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ 2017 کی جاری تنخواہ ...
شمالی وزیرستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں 12 جولائی سے فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کیا گیا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا. کیمپ میں اب تک 14 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا اور مفت ادوایات بھی فراہم کی گئیں۔ ان مریضوں میں خواتین اور ...
گبین جبہ : گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 افراد جانبحق
سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ میں مقامی سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 افراد جانبحق جبکہ چھے کے زخمی ہو گئے۔ مقامی آبادی اور ریسکیو ذرایع امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ جانبحق افراد کے نام: 1۔ عمران عمر 25 سال ساکن خر کے درگئ 2۔ اکبر شاہ عمر ...
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ جمعہ تک جاری رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ رواں ہفتہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے کی تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تیز ہواؤں اور بارش ...