مردان :پولیس چوکی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

مردان کے علاقے چمتار گیٹ میں پولیس چوکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ دھماکا بارودی مواد کا تھا  مین گیٹ کے قریب رکھا گیا تھا، اور اس میں 2 پولیس اہلکار اور 2 عام شہری زخمی بھی ہوئے ہیں، جب کہ دھماکے سے چوکی کے مین گیٹ اور وین ک ...

شمالی وزیرستان :عید الاضحٰی پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

میرانشاہ : ضلع شمالی وزیرستان میں عید الاضحٰی کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان نے ضلع بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا حکم نامہ جاری کردیا ہے ۔ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے نف ...

وزیرستان: پولیس ، 1122 کا کامیاب ریسکیو آپریشن

شمالی وزیرستان ضلعی پولیس اور ریسکیو 1122 کا کامیاب آپریشن۔ سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑیوں اور بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کے نگرانی میں ایس ایچ او غلام خان ابراہیم خان ...

شمالی وزیرستان: دو خواتین سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

شمالی وزیرستان: غلام خان میں سیلابی ریلے نے دو افغان خواتین کی جان لے لی جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک افغان خاندان  خوست سے انٹری کے زریعے غلام خان کے راستے پاکستان آیا تھا ۔ بدنصیبی سے سیلابی ریلے میں پھنس گیا۔ افغانستان سے آنے ...

پشاور میں منعقدہ نیزہ بازی کے مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی جیت

پشاور: محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پشاورکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیزہ بازی مقابلوں کا شاندار انعقاد کیاگیا جس کے انفرادی مقابلوں میں ایبٹ آباد کے جدون خان جبکہ سیکشن کے مقابلوں میں خان وجاہت خان کے سربراہی میں الکبیر اعوان کلب بنوں نے پہلی ...

جنوبی وزیرستان: پاک افغان بارڈر گیٹ پر ویباک سسٹم لاگو

جنوبی وزیرستان: پاک افغان بارڈر گیٹ پر ویباک سسٹم لاگو کردیا گیا ہے۔  وانا انگور آڈہ کسٹم حکام کے مطابق ایکسپورٹ اور امپورٹ کی مد میں پاک افغان بارڈر گیٹ پر ویباک سسٹم لاگو ہوچکا ہے جس سے غیرقانونی سمگلنگ و دیگر غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام ممکن ہو ...

خیبر پختونخوا : بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان

پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں سمیت صوبے کے کئی علاقوں میںبارش کیساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ چترال ، دیر اور دیگر بالائی علاقوں میں لینڈ سلا ...

کیپرا نے دئیے گئے ہدف سے 3 ارب زیادہ کے محاصل اکٹھے کرلیئے

پشاور۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالی سال 22-2021 میں دئیے گئے ہدف سے 3 ارب زیادہ کے محاصل اکٹھے کرلئے. تفصیلات کے مطابق کیپرا نے مالی سال 22-2021 کے دوران 30 ارب روپئے سے زیادہ کے محاصل اکھٹے کرکے ن ...

سوات: سیاحوں کی سہولت و تحفظ کے لئے ٹورسٹ پولیس تیار

سوات میں سیاحوں کو سہولت اور تحفظ دینے کے لئے ٹورسٹ پولیس تیار۔ ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت  کے مطابق ٹورسٹ پولیس کو ضلع سوات کے تمام سیاحتی مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔ ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات ارشد خان نے جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں ٹ ...

افغانستان سے قربانی کے جانور لانے کے لیئے وفد روانہ

افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے عیدالاضحیٰ کے لیئے پاکستان قربانی کے دنبے لانے پر فی دنبہ 2200روپے کسٹم ڈیوٹی وصول کی جائے گی ۔ اس حوالے سے افغانستان سے دنبے لانے کے لئے لنڈی کوتل سے 7رکنی وفداج افغانستان روانہ  ہو رہا ہے۔ وفد میں جماعت اسلامی کے ...