خیبر پختونخوا میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جولائی کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان

خیبر پختونخوا میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے پی ڈی ایم اےنے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔  ڈی آئی خان، دیر، سوات، مالاکنڈ، تورغر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام ب ...

خصوصی افراد کے اعزاز میں ایوارڈ تقریب کا انعقاد

پشاور: محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے صوبے سے تعلق رکھنے والے خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں گزشتہ روز ایک پروقار ایوارڈتقریب کا انعقاد کیا گیا، پشاور سپورٹس کمپلیکس میںمنعقد ہ ...

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

میرانشاہ : اج پولیو کمپین کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید  ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازہ جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم احتر ، ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان ، ایس پی ...

جنوبی وزیرستان:بارودی سرنگوں،دھماکہ خیز موادکے متعلق آگاہی مہم

جنوبی وزیرستان میں فرنٹئر کور ساوتھ کی جانب سے بارودی سرنگوں اور دیگر دھماکہ خیز موادکے متعلق آگاہی مہم چلائی گئی۔ آگاہی مہم کے دوران  بتایا گیا کہ مشکوک یا دهماکہ مواد کھیتوں یا آپ کے گھروں کے آس پاس ہوسکتے ھیں.یہ مختلف رنگوں اور مختلف شکل کے ہوت ...

شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ملک بھر کی طرح ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو مہم کے پہلے دن سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور ضلعی پولیس سربراہ فرحان خان نے موجودہ حالات کے تناظر میں انسداد پولیو ٹیموں اور ان کیساتھ تعینات سیکیورٹی جوانان کو ال ...

باجوڑ : زیتون کی کاشت پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

محکمہ زراعت باجوڑ کےتحصیل خار آفیسر سبحان الدین اور زرعی تحقیقاتی ادارے پشاور سے ریسرچ آفیسر عزیز اللہ خان کی کسانوں کو زیتون کی قلم کاری ، باغات لگانے ، زیتون کی دیکھ بھال مختلف بیماریوں سے روک تھام، تیل نکالنے، اچار بنانے،  مارکیٹنگ، مختلف اقسام او ...

خیبر پختونخوا کے 25 اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا اغاز

 پشاور سمیت صوبے کے 25 اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا اغاز ہو گیا ہے۔محکمہ صحت کت مطابق پانچ روزہ مہم کے دوران 25لاکھ سے زائد بچو ں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ پشاور میں اٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ...

صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر کا الوڑہ بارڈر کا دورہ

شمالی وزیرستان: صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر نے آج جی او سی میجر جنرل نعیم اختر، ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کے ہمراہ الوڑہ منڈی بارڈر کا دورہ کیا اور زلزلے سے متاثر خاندانوں کے مسائل سنے۔ زلزلے سے متاثرہ خاندانوں ساتھ ہمدری اور جانبحق ہونے والے افراد کے ...

خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری

پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری۔ آئندہ چند گھنٹوں کے دوران صوبے کے میدانی اور بالائی علاقوں سمیت جنوبی اضلاع میں مزید بارش کا امکان ہے۔ آج سہ پہر کے بعدبارشوں کا موجودہ سلسلہ روک جانے کا امکان ہے ۔سب سے زیادہ بارش خیبر ...

مانسہرہ: نایاب قیمتی چھپکلی کے بین الاقوامی سمگلر گرفتار

مانسہرہ: محکمہ وائلڈ لائف نے ٹول پلازہ کے قریب دوران ناکہ بندی لاکھوں مالیت کی غیر قانونی ( لیپرڈ گیکو) نامی نایاب اور قیمتی چھپکلی کے بین الاقوامی سمگلر گرفتار کر لیے اور 15 عدد قیمتی چھپکلیاں برآمد ۔ دو ملزمان اور سوزوکی سرکاری تحویل میں لے لی ۔ای ...