خیبرپختونخواکے وزراء، بیورکریسی کےلئے پیٹرول کی حدجاری کرنےکا فیصلہ

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کا 35 فیصد فیول کٹ کے بعد وزراءاور بیورکریسی کےلئے پیٹرول کی حدجاری کرنے کا فیصلہ۔ وزراء، مشیر، معاون خصوصی کو اب 600 لیٹر پیٹرول کی بجائے390 لیٹر سرکاری پیٹرول ملے گا۔ چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری ہوم ،سیکرٹری ...

جمرود : سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشتگرد گرفتار

پشاور: محکمہ انسداددہشت گردی پشاورکی کارروائی  دوران مبینہ طورپر6دہشت گردگرفتار،بارودی مواداوراسلحہ برآمد۔ برآمد ہونے والے اسلحہ میں کلاشنکوف،ایچ ایم جی،دستی بم سمیت ایمونیشن اورپستول شامل ہیں۔ پانچ دہشتگردوں کو جمرود سے گرفتار کیا گیا جبکہ گڑھی عی ...

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری

‎پی ڈی ایم اے نےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ ‎بارشوں کےنتجے میں تین بچے زخمی ہوئے۔ ڈی آئی خان میں ایک گھر کو مکمل نقصان پہنچا۔ ‎ڈی جی پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی کاروائیاں کرنے کی ہد ایات کی ...

پشاور: چار مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق

پشاور: خیبر پختونخوا میں چار مریضوں میں گانگو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ان مریضوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ مقامی ہسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی ترجمان کے مطابق  کانگو وائرس کے مریضوں کو حیات اباد میڈیکل کمپلکس میں داخل کرایاگیا ہے۔ مریضوں ...

کے پی میں پیر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیر کی شب سے بدھ کے روز تک تیز ہواؤں اور بارشوں کا سلسلہ کا امکان ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، تورغر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام بونیر،مانسہرہ، اور ایبٹ آباد اور پشاور میں بھی تیز بارشوں کا امکان۔ ...

سابق صوبائی وزیر بخت بیدار خان انتقال کرگئے

لوئر دیر: سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر قلیل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بخت بیدار خان عارضہ مبتلا تھے اور دو دنوں سے پشاور کے نجی ہسپتال میں داخل تھے۔مرحوم بخت بیدار خان نے 1988 میں عملی سیاست کا آغاز کیا تھا۔وہ 1993 میں پہلی مرتبہ ص ...

خیبر پختونخوا حکومت نے سالانہ گندم خریداری کا ہدف چودہ لاکھ میٹرک ٹن کردیا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سالانہ گندم کی خریداری کا ہدف گیارہ لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر چودہ لاکھ میٹرک ٹن کر دیا ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر خوراک اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف ...

خیبر پختونخوا ایف بی آفسران ،ملازمین کاکل سے ہڑتال کا اعلان

پشاور:ایف بی آر افسران اور ملازمین کا تنخواہوں،فیول الاؤنس میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ملک بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا عندیہ دے دیا۔ افسران نے ہڑتال کے فیصلے سے چیئرمین ایف بی آر کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ...

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا جنگلات کو آگ لگانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بدھ کے روز متعلقہ اداروں کو جنگلات میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ انہوں نے یہ ہدایات مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے آتشزدگی سے متاثرہ علاقوں کا فضائی ...

پشاور: ڈاکٹری نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر احتشام الحق کی زیرصدارت اجلاس میں انتظامی افسران، ڈرگ انسپکٹرز، کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ منشیات ...