پشاور بھر میں سرکاری سسبسڈائز آٹے کی ترسیل شروع

صوبائی حکومت کی طرف سے پشاور بھر میں سرکاری سسبسڈائز آٹے کی ترسیل شروع ۔283 سیل پوائنٹس قائم ۔ وزیر خوراک عاطف خان اور محکمہ خوراک پشاور کے اعلیٰ حکام کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر سرکاری سبسڈائز آٹے کے 10032 تھیلے روزانہ کی بنیاد پر تقسیمِ ہونگے۔سرک ...

خیبر پختونخوا :تیز آندھی، بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان

پشاور:خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بدھ کے روز سے تیز آندھی کے ساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، مردان، چارسدہ، وزیرستان، بنوں، ڈی آئی خان، اورکزئی، کرم، صوابی، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، تورغر، کوہستان، ...

خیبرپختونخوامالی سال 2022-23 کا 1332ارب روپے بجٹ پیش

خیبرپختونخوامالی سال 2022-23 کا 1332ارب روپے بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ صوبائی وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑا پیش کیا۔ خیبرپختونخواکےآئندہ مالی سال کےبجٹ کاحجم 1332ارب روپے ہیں۔تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16اورپنشن میں 15فی صد اضافہ۔پتنخواہوں میں اضا ...

کے پی بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد کا اضافہ

پشاور : صوبائی بجٹ آج پیش ہوا جس میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کے لیے  DRA کے علاوہ ہے اور پولیس کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔ پولیس شہداء  پیکج کو بھی بڑھا دیا گیا ...

تورخم :ممنوعہ اشیاء افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کسٹمز اپریزمنٹ، کسٹم اسٹیشن، طورخم کے عملے نے افغانستان کو برآمد کی جانے والی کھیپ میں ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ مخلتلف برآمدات کنسائنمنٹ۔ GD نمبر TLCE-SB-31203 مورخہ: 10-06-2022 کے ذریعے گاڑی نمبر GAG-3111 میں لدا ہوا سامان  N ...

خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع

خیبرپختونخوا میں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ امتحانی ہالز کا با قاعدگی سے دورہ کیا جائے گا۔ کسی غفلت کی گنجائش نہیں۔ 1800 مراکز میں کل 534000 طلباء امتحان دے رہے ہیں۔ ‎پشاور بورڈ کے 1 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ طلباء وطالبات ام ...

پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان ،ضلع خیبر کیلئے 31 کروڑ کے فنڈز جاری کردئیے

پشاور: پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر کے متاثرین کیلئے 31 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں میں متاثرین کو معمول کے مطابق سم کارڈ کے ذریعے سے موصول ہو نا شرو ...

خیبرپختونخوا میں بجلی شارٹ فال 1389 میگاواٹ تک پہنچ گیا

 پشاور:  پشاور میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے تمام علاقوں میں 10 سے 15 گھنٹے بجلی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ پیسکو کے مطابق خیبرپختونخوا میں بجلی شارٹ فال 1389 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ صوبے میں بجلی کی طلب 2952 میگاواٹ تک پہنچ گ ...

ضم اضلاع کے 315 پولیس جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈمنعقد

تفصیلات کے مطابق پولیس ٹریننگ سکول شاکس میں نئے ضم اضلاع کے 315 جوان پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریننگ نے پاس آؤٹ ہونیوالے ریکروٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی بنیادی تربیت مکمل کرنے کے بعد سابقہ خاصہ ...

ضلعی  شمالی وزیرستان میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز

ضلعی  شمالی وزیرستان میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز۔ ضلعی پولیس شمالی وزیرستان سربراہ فرحان خان کے حصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ضلعی پولیس کی جانب آج سے ضلع بھر میں شروع ہونے والی پولیو مہم کے سلسلے میں پہلے روزسیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ ...