لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے پروفیسرنے بین الاقوامی اعزازاپنےنام کرلیا

پشاور:خبیر پختونخواہ کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ پشاور سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر عامر غفور نے بین الاقوامی ادارے(ایم آر سی پی یو کے) انگلینڈ کا پیسس چیمپئین ایوارڈ 2021 جیت لیا۔ بین الاقوامی ادارے سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر عامر غفور ...

خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز امتحانات کا آغاز

خیبرپختونخوا میں آج سے تعلیمی بورڈز کے میٹرک کے امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔ میٹرک امتحانات میں 8 لاکھ 21 ہزار 9سو چھ طلباءوطالبات حصہ لیں رہے ہیں جبکہ صوبے بھر میں میٹرک کے امتحان کے لیے 3ہزار 2سو 53 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ میٹرک امتحان میں ...

پاکستانی اقلیتی برادری کی اسلامی تقریبات میں شرکت

پاک کونسل آف ورلڈ ریلجنز فیتھ فرینڈز کے زیر اہتمام جواٸنٹ عید الفطر تقریب ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں مسلمانوں کے تمام مسالک کے علاوہ تمام مذاہب کی مذہبی قیادت نے شرکت کی۔ اس موقع پر تنظیم کے چٸیرمین قاری روح اللہ مدنی نے پروگرام کی صدارت کی ...

باجوڑ میں ڈرائیونگ لائسنس اجراء سینٹر قائم

سابقہ ​​فاٹا کے ضلع باجوڑ کے عوام تک محکمہ ٹرانسپورٹ کی سہولیات کو دہلیز پر پہنچانے کے لیے، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ باجوڑ ڈرائیونگ لائسنس برانچ قائم کی ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم، ایڈیشنل ڈپٹی کمش ...

صحت کارڈ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کو شامل کرنے کا مطالبہ

سابقہ گورنر انجنیئر شوکت اللہ خان نے کہا ہے کہ صحت کارڈ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کو شامل کیا جائے تاکہ قبائلی اضلاع کے عوام اس سے مستفید ہوں۔ قبائلی اضلاع کے لوگ اکثر غریب ہیں۔ ہیلتھ کارڈ میں صرف قبائلی اضلاع کے عوام کو کڈنی ٹرانسپلانٹ کی سہولت سے محروم ک ...

بٹگرام ثقافتی میلہ اختتام پذیر

بٹگرام کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام دو روزہ عیدالفطر کھیل و ثقافتی میلہ رنگا رنگ خوبصورت تقریبات سمیٹے اختتام پزیر ہوا.یہ میلہ آلائی تحصیل کے سیاحتی مقام گلئے میدان میں منقعد کیا گیا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ عید ...

عدالتوں پر بوجھ کم کرنے کے لیے وکلاء پرانے کیسز کو ترجیح دیں: جسٹس وقار احمد

ایبٹ آبادچیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد نے کہا کہ کیسز میں تاخیر کے باعث عدلیہ پر تنقید کی جارہی ہے متعدد پرانے کیسز التواء کا شکار ہیں جس سے عدالتوں پر بوجھ ہے وکلاء اس ضمن میں نئے کیسز کے ساتھ ساتھ پرانے کیسز کو ترجیح دیں تاکہ بوجھ کم کیا ...

پشاور: 144 کلوگرام منشیات برآمد

اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف پشاور کی مشترکہ کارروائی میں کار سے 144 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار عیدگاہ روڈ پر واقع ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب تحویل میں لی جانے والی ہنڈا سوک کار کی ڈگی سے 132 کلوگرام چرس اور 12 کلوگرام افیون برآمد ...

پشاور میں بارش اور آندھی

پشاور: پشاور میں گرچ چمک کے ساتھ بارش شروع بارش سےکے ساتھ ساتھ شہر اور مضافاتی علاقوں    میں تیز ہوائیں بھی چلیں جس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور کے علاوہ صوابی ، مردان اور دیگر اضلاع میں بارش کا امکان جبکہ بنو ...

بی آر ٹی میں 86 نئی بسیں جلد شامل کی جائیں گی

 پشاور : بی آر ٹی  میں مزید 86 نئی بسیں جلد شامل کی کی جائیں گی ۔ ترجمان ٹرانس پشاور، صدف کامل کے مطابق ان یہ بسیں تکمیل کے آخری مراحل میں  ہیں اور تیاری کے فورا بعد چین سے پشاور (پاکستان) کیلئے روانہ کردی جائینگی۔ نئی بسیں ترجیحی بنیاد پر پشتخرہ ...