کمشنر مردان ڈویژن نثار احمد کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ سحر انور نے پتنگ بازی میں استعمال ہونے والے خطرناک کیمیکل دھاگوں کی فروخت اور استعمال کے خلاف سخت کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران متعدد دکانوں اور ہول سیل مارکیٹوں کا معائنہ کیا ...
بوگس سموں کے اجراء کی روک تھام
ڈپٹی کمشنر مردان کی ہدایت پر آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب عید نواز شیرانی کی زیر صدارت موبائل نیٹ ورک فرنچائزز کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں یوفون، جاز، ٹیلی نار اور زونگ سمیت بڑی کمپنیوں کے حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریک ...
خیبرپختونخوا پولیس کا آن لائن سٹیزن موبائل ایپ کا افتتاح
انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس نے منگل کے روز صوبے کے شہریوں کے لیے آن لائن سٹیزن موبائل ایپ کا افتتاح کیا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے شہری پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ سمیت دیگر سہولیات کے لیے گھر بیٹھے درخواست دے سکیں گے۔ ان خدمات کو شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے ...
چارسدہ: ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد
ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے گورنمنٹ ہائی سکول گڑھی حمید گل کے اسکاؤٹس کی جانب سے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیادت پرنسپل محمد شعیب اور ڈپٹی ڈی او شمس الاسلام نے کی، جبکہ اسکاؤٹس ٹیم انچارج محمد علی عارف کی نگرانی میں طلبہ نے تاجروں ا ...
مردان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان ظہور بابر آفریدی کی زیرِ صدارت کرائم کنٹرول میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایس پی انوسٹی گیشن نثار خان، تمام ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ میٹنگ میں جرائم کے خاتمے، عوامی مسائل کے فوری حل اور سیکیورٹی کو مز ...
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہوگئے
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہوگئے. وزیر اعظم شہباز شریف کا دورے قطر اہم بتایا جائے رہا ہیں. وزیرِ اعظم قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خار ...
پشاور چیمبر میں بینک آف خیبر سہولت ڈیسک کا افتتاح
پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز میں بینک آف خیبر کی جانب سے تاجربرادری کیلئے خصوصی سہولت ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر چیمبر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں تاجر رہنماؤں، بینک نمائندوں اور بڑی تعداد میں کاروباری شخصیات نے ش ...
خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 19 خوارج ہلاک
9 اور 10 ستمبر کو خیبر پختونخوا صوبے میں تین الگ الگ کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بھارت کے ایجنٹ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انیس خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند کے عمومی علاقے گلونو میں ...
جنوبی وزیرستان: فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد
جنوبی وزیرستان کے مرکزی شہر میں ایک شاندار یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساوتھ) نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نوجوانوں، اساتذہ، خواتین اور قبائلی عمائدین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شرکاء نے ت ...
مانسہرہ: پولیس کے رویے سے متعلق دو روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد
مانسہرہ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا، ذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایات پر ریجنل پولیس آفیسر ناصر محمود ستی کی زیر نگرانی ہزارہ ریجن کے تمام اضلاع کے پولیس اہلکاروں کے لیے پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں (ملکی و غیر ملکی) سیاحوں کے ساتھ دورانِ ڈیوٹی ...








