دتہ خیل شمالی وزیرستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان ، پاک آرمی ہیڈکوارٹر سیون ڈویژن ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس شمالی وزیرستان کی طرف سے ڈوگہ مچہ تحصیل دتہ خیل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ میں میڈیکل اسپیشلسٹ ، چلڈرن اسپیشلسٹ ، سرجن ، گائناکالوجسٹ اور جنرل فز ...

کے پی کے بیشتر علاقوں میں انتہائی گرم ،خشک موسم کی پیشن گوئی

 پشاور:محکمہ موسمیات نے صوبے کے بیشتر علاقوں میں انتہائی گرم اور خشک موسم کی پیشن گوئی ہے۔خیبرپختونخوامیں درجہ حرارت معمول سے7-09سنٹی گریڈ بڑھنےکاامکان ہے۔ جبکہ اپراور لوئر چترال,کوہستان اپر،دیر اپر کے برفانی  علاقوں میں گرمی کی لہر کی صورت حال پیدا ...

سوران خیالی کور بابا گراؤنڈ میں جاری سوران چمپئن لیگ احتتام پذیر

ضلع مہمند تحصیل بائیزئی کے دور افتادہ علاقہ سرحدی دیہات سوران خیالی کور بابا گراؤنڈ میں جاری سوران چمپئن لیگ احتتام پذیر ہوا۔ مقامی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں کی کھیلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ سابقہ امیدوار تحصیل ناظم ملک زاہد خان موسی خیل کی ...

چار روز میں 3 لاکھ 63 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ نے عیدالفطر کے 4 دنوں کے دوران صوبے کے 7 مختلف اہم سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کے اعداد و شمار جاری کر دیے عید الفطر کے پہلے 4 روز میں 3 لاکھ 63 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا۔ خیبرپختونخوا کے ...

شمالی وزیرستان : رزمک میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کی جانب سے فٹبال میچ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس  نے سب ڈویژن رزمک میں عید الفطر کے پروقار موقع پر فٹ بال میچ کا انعقاد کیا ۔ جسمیں شمالی وزیرستان کے توری خیل اور بورا خیل فٹ بال کلبوں کے درمیان میچ کھیلا گیا ۔ جو کہ بوراخیل کلب ...

کور کمانڈر 11 کو ر جنرل فیض حمیدکا شمالی وزیرستان دتہ خیل بازار کا دورہ

کور کمانڈر 11 کو ر جنرل فیض حمید نے بہ ہمراہ جی او سی 07 ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر نے شمالی وزیرستان دتہ خیل بازار کا دورہ کیا ۔ بازار میں موجود لوگوں میں گل مل گئے اور عید الفطر کی پُرمسرت موقع پر مبارکباد دی ۔ تاجر برادری ، علاقائی مشران اور نوجو ...

پشاور:خواتین بازاروں میں لیڈی پولیس تعینات

پشاور : اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس برائے صنفی مساوات مس عائشہ گل نے گذشتہ شب پشاور شہر میں خواتین کی خریداری کی مارکیٹوں مینا بازار، کوچی بازار اور شاہین بازار کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے عید کی خریداری میں مصروف خواتین کی سیکیورٹی انتظامات چ ...

شمالی وزیرستان: پولیس شہداء پیکج کے تحت چیک تقسیم

شمالی وزیرستان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان خان ( پی ایس پی) اور ایس ڈی پی او ہیڈکوارٹر سید جلال وزیر کی سربراہی میں ڈی پی او آفس میں 48 شہداء ( ضم ہونے سے پہلے اور ضم ہونے کے بعد شہید ہونیوالے پولیس فورس کے اہلکاروں) کے لواحقین میں شہداء پیکج کے تحت ...

میئر پشاور و آذربائیجان سفیر شہرکی ترقی کیلئے ملکر کام پر متفق

میئر پشاور و آذربائیجان سفیر شہرکی ترقی کیلئے ملکر کام پر متفق پشاور : مئیر پشاورحاجی زبیر علی اور آذربائیجان کے سفیر نے پشاور کی ترقی کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے کیپٹل میٹرو پولیٹن گ ...

اورکزئی:مشاورتی جرگہ برائے ضم اضلاع کا انعقاد

  اورکزئی۔ صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختون خواہ ارشد ایوب کا ایم پی اے اورکزئی سید عزن کے ہمراہ اورکزئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرتے ہوئے مشاورتی جرگہ برائے ضم اضلاع کے حوالے سے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔ دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد آصف رحیم ...