پشاور: برطانیہ کے کاروباری طبقے نے پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا کے ساتھ ماربل اور گرینائٹ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر درآمدات کی خواہش ظاہر کی ہے جس میں ایف پی سی سی آئی پشاور اور مہمند چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ...
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم بجٹ جائزہ اجلاس
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں اب کے بعد جو آسامیاں بوجہ ریٹائرمنٹ ، چھٹی یا دوسرے وجوہات سے خالی ہو اس پر پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے ذریعے عارضی بھرتی کی جائے گی تاکہ طلباء کو ہر کلاس میں استاد میسر ہو انہوں نے کہا کہ اس پ ...
پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ اوتھانہ شاہ پورشہید
پشاورکےعلاقہ شاہ پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ اوتھانہ شاہ پورشہید ہوگئے۔ پولیس کےمطابق جمعرات کی صبح چمکنی میں بائی پاس روڈ پر دہشت گردوں نے ایس ایچ او تھانہ شاہ پور کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ شکیل خان ڈیوٹی پر جانے کے لیئے گھر سےنکلے تھے۔ ...
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ آج شام سے شروع ہونےکا امکان
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ آج شام سے شروع ہونےکا امکان۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ منگل کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیئے پی ڈی ایم اے نے ...
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات : خالی نشستوں پر دوبارہ پولنگ 22مئی کو ہوگی
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مختلف خالی نشستوں پر دوبارہ پولنگ 22مئی کو ہوگی۔ مجموعی طور پر 65ہزار سے افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، پولنگ صبح 8شروع ہوکر شام 5بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہیگی۔ خیبرپختونخوا میں بلدی ...
کے پی حکومت کا 25.9 بلین روپے کے انصاف فوڈ کارڈ پروگرام کا اعلان
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے منگل کے روز 50 لاکھ رہائشیوں کے لیے 25.9 بلین روپے کے انصاف فوڈ کارڈ پروگرام کا اعلان کیا۔ اس سے قبل صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کے فوڈ سبسڈی احساس راشن پروگرام سے نام تبدیل کرنے اور غیر مستحق افراد کو شامل کرنے پر احتجا ...
شمالی وزیرستان:آپریشن میں مطلوب دہشت گرد ساتھی سمیت ہلاک
شمالی وزیرستان: میرعلی کے گاؤں خدی میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد الطاف عرف احمد ساتھی سمیت مارا گیا۔ ہلاک دہشت گرد 2012 سے عیدک، خدی اور دیگر علاقوں میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔ دہشت ...
پی ڈی ایم اے کی عوام سے گرمی کی لہر کے دوران احتیاط برتنےکی اپیل
پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نےعوام سے گرمی کی موجودہ لہر کے دوران احتیاط برتنے کی اپیل پشاور:پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے عوام سے گرمی کی موجودہ لہر کے دوران احتیاط برتنے اپیل کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے ص ...
شمالی وزیرستان: فورسز کی کاروائی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع بویا کے علاقے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو "اہم اور انتہائی مطلوب" دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ علاقے میں گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز اور دہ ...
مردان: سی ٹی ڈی کاروائی میں دو دہشتگرد گرفتار
مردان۔: محکمہ انسداد دھشت گردی مردان ریجن کے اپریشنل سکواڈ نے خفیہ اطلاع پر کارواٸی کرتے ھوٸے مردان ریجن کے ضلع مہمند میں تشکیل پانے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے انتہاٸی مطلوب دھشت گردوں افتحار،سمیع اللہ،عرفان،عصمت اللہ پسران سیف اللہ،فرہاد عل ...