پشاور: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگی بجلی کی وجہ سے پختونخوا میں چھوٹے بڑے کارخانوں کی بندش کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ۔صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار ...
صوبائی کابینہ کا 70 واں اجلاس
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 70 ویں اجلاس، اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا انوائرنمنٹل پروٹیکشن کونسل کے قیام کا معاملہ، پیہور ہائی لیول کنال ایکسٹنشن منصوبے کے لئے کمانڈ ایریا سے متعلق ...
وزیرستان: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں 2 جوان شہید
خیبرپختونخوا کے علاقے وزیرستان میں امن دشمنوں کیخلاف لڑتے ہوئے پاک افواج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردو ں نے سیکیورٹی فورسز پ ...
طورخم: افغانستان سے آنے والے ٹرک سے بھاری اسلحہ برآمد
طورخم سرحد پر کسٹم عملہ نے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والےٹرک سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ٹرک ڈرائیور کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی۔گزشتہ روز بھی طورخم سرحد پرکسٹم عملہ نے بڑی تعداد میں غیرملکی اسلحہ برآمدکرلیاتھا۔ طورخم ایڈیشنل کلکٹرکسٹ ...
طورخم: افغان مسافروں کو تذکرہ پر جانے کی اجازت
طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والے مسافروں کو تزکرہ پر جانے کے لئے 29اپریل تک اجازت مل گئی بڑی تعداد میں افغان مسافر اپنے ملک روانہ ہو گئے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے طورخم بارڈر کے راستے افغان مسافروں کو 29اپریل تک تزکرہ پر افغانستان جانے کی اجازت دی گئ ...
کوہاٹ:رمضان فٹبال چیلنج کپ فائنل
کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں رمضان فٹبال چیلنج کپ 2022 کا فائنل میچ شینواری ایف سی اور خان کلب کے مابین کھیلا گیا۔ شینواری ایف سی نے خان کلب کو فائنل میچ میں شکست دی۔ میچ اور اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا، صوبائی وزی ...
پشاور: خواتین کی پولیس میں ریکورٹمنٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
خیبرپختونخوا پولیس اور روزن پولیس پروگرام کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج باچا خان کوہاٹ روڈ پشاور میں خواتین کی پولیس میں ریکورٹمنٹ کے حوالے سے مشترکہ آگاہی سیمینار کا انعقاد، آگاہی سیمینار میں ڈی ایس پی شازیہ شاہد اور روزن پولیس پروگرام کے نمائندگان نے م ...
اے این ایف کاروائی، 68 کلو گرام منشیات برآمد
اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف پشاور کی مشترکہ کارروائی میں 68.4 کلو گرام منشیات برآمد، دو گاڑیاں ضبط، جبکہ دو ملزمان گرفتار کرلیئے گئے۔ پشاور، حیات آباد میں واقع باغ ناران کے قریب جہاز چوک پر ٹیوٹا کرولا اور سوزوکی خیبر گاڑی سے مجموعی طور پر6 ...
افغان عوام کے لیئے امدادی سامان فراہم
ضلع خیبر طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن فورم اور بیت السلام فاؤنڈیشن حکام نے افغانستان عوام کے لئے رمضان المبارک کے مہینے میں 2ٹرک امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ۔ طورخم بارڈر پر افغانستان حکام کو دو ٹرک امدادی سامان حوالے کرنے کے مو ...
بنوں: سی ٹی ڈی کاروائی میں چار دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور ڈسٹرکٹ پولیس ضلع بنوں کی مشترکہ اہم کاروائی میں چار دہشتگرد ہلاک۔ کل رات دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پرتھانہ ٹاون شپ کے حدود میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن کیا گیا دہشتگردوں کی انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن ٹی ...