وادی تیراہ میدان میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے تاجر پرلات سنگھ نے وادی تیراہ میدان کے مقامی لوگوں میں رمضان پیکیج تقسیم کیا۔ جس میں پانچ من سے زیادہ کھجور، بیس کلوگرام لیمو، ساٹھ عدد شربت کی بوتلیں اور دو بھوری چینی سمیت دیگر اشیاء خوردونوش شامل ...
این اے 33ہنگو ضمنی الیکشن کے لیئے انتظامات مکمل
این اے 33ہنگو ضمنی الیکشن کے لیئے انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہیں۔ مجموعی طور پر 3لاکھ 14ہزار سے افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابی مہم کل آدھی رات ختم ہوگیا اور پولنگ صبح 8بجے شروع ہوکر شام 5بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہیگی۔ ...
جمرود: عیسائی برادریی میں ایسٹر کے لیئے امدادی چیکس تقسیم
جمرود، ایسٹر آمد عیسائی برادری کے 86 افراد میں آٹھ لاکھ ساٹھ ہزار روپے کے چیکس تقسیم تفصیلات کے مطابق جمرود سے تعلق رکھنے والے 86 عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد میں مجموعی طور پر آٹھ لاکھ ساٹھ ہزار کے چیک تقسیم کیے گئے اس سلسلے میں جمرود تحص ...
خیبرپختونخوا میں 20 ارب روپے کے 17 منصوبہ منظور
پشاور، صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 18 ویں اجلاس میں 20 ارب روپے کے 17 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں پی ڈی ڈبلیو پی کے ا ...
خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل
خیبر پختونخواہ (کے پی) نے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا جس میں 18 اضلاع میں 8.5 ملین رجسٹرڈ ووٹرز میں سے تقریباً 41 فیصد نے 31 مارچ 2022 کو عام اور مخصوص نشستوں پر 12,875 نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے ووٹ ڈالے، ایک ایسا الی ...
سوات موٹروے فیز ٹو کا باضابطہ سنگ بنیاداگلے ہفتے
وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کا اجلاس۔اجلاس میں سوات موٹروے فیز ٹو اور دیر موٹروے سمیت شاہراہوں کے مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔بریفینگ میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے ہفتے سوات موٹروے فیز ٹو کا ...
سپین وام میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں 852 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا ۔اس موقع پر مفت ادوایات بھی فراہم کی گئیں۔ ان مریضوں میں خواتیں اور بچے بھی شامل تھے۔ کیمپ کے اختتام پر ...
شمالی وزیرستان : مریضوں، مسافروں کے لیئے افطار کا انتظام
ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے مریضوں اور مسافروں کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرانشاہ میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا ۔انتظامیہ کی طرف سے مفت افطار کا سلسلہ پورے رمضان جاری رہے گا۔ تمام مریضوں ، تیماداروں اور مسافروں کو اس دسترخوان سے اس ...
جنوبی وزیرستان: پولیس کاروائی ، بارود برآمد
جنوبی وزیرستان :تحصیل توئی خوالہ بڑی تباہی سے بچ گیا .تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلدیاتی الیکشن کے دوران گورنمنٹ میڈل سکول قندوخیل پولنگ سٹیشن سے چند فرلانگ پرخفیہ اطلاع پر پولیس نے کاروائی کی جس کے دوران دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ برآماد ہونے ...
بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کو سبقت حاصل
پشاور: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں برتری حاصل کر رہی ہے کیونکہ اس کے 22 امیدوار میئر اور سٹی اور تحصیل کونسلوں کے چیئرمینوں کی نشستیں جیتنے کے لیے تیار تھے۔65 تحصیل کونسلوں کے چیئر ...