کور کمانڈر پشاور نے ضلع مہمند کے علاقے گلّونو شیخ بابا (114 بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں) کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مہمند یاسر حسن، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اکرام اللہ PSP اور کمانڈنٹ مہمند رائفلز کرنل عاصم محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کور کمان ...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان
گورنر خیبرپختونخوا نے ڈی آئی خان کے نواحی علاقے کڑی خیسور میں نادرا سنٹر کا افتتاح کیا. ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ خان نے گورنر خیبرپختونخوا کو نادرا سنٹر سے متعلق بریفنگ دی۔ نادرا سنٹر کے افتتاح سے ڈی آئی خان شہر سے دور مضافات ...
خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے آگاہی سیمینار
کوہاٹ کے سرکاری ہائی سکول نمبر 2 میں منگل کے روز خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کے انسپکٹرز کی جانب سے عطائیت کے خاتمے کے موضوع پر آگاہی سیمینار منعقد ہوا۔ تر جمان خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق سیمینار میں طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی، انسپک ...
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز، رواں سال اب تک1ہزار838 کیسز رپورٹ
ستمبر کے مہینے میں ڈینگی کے 828 نئے کیسز سامنے آئے۔ ضلع مردان، ہری پور اور پشاور سب سے زیادہ متاثر۔ مردان 178، ہری پور 162، اور پشاور میں 113 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں میں 25 ڈینگی کے مریض زیرِ علاج ہیں۔ چارسدہ کے ڈی ایچ ک ...
تخت بھائی: کسان بورڈ خیبرپختونخوا وسطی کے صوبائی کونسل کا اجلاس
تخت بھائی میں کسان بورڈ خیبرپختونخوا وسطی کے صوبائی کونسل کا اجلاس ہوا۔ صوبائی کونسل کے اجلاس میں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر جناب سردار ظفر حسین صاحب اور مرکزی نائب صدر رضوان اللہ خان شریک ہوئے ۔ کسان بورڈ خیبرپختونخوا وسطی کے صدر حاجی عبدالاکبر ...
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
ایبٹ آبادڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی ایکشن پلان اور گذشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران مختلف محکموں کی ج ...
لوئر چترال میں فلش فلڈ، روڈ متاثر، دو گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں
گزشتہ شب شدید گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں چترال کے علاقوں بلپھوک غوریر اور مارخور ویو پوائنٹ نالے میں فلش فلڈ آیا جس سے چترال گرم چشمہ روڈ متاثر ہوا۔ سیلابی ریلوں کے باعث روڈ کے دونوں اطراف مسافر گاڑیاں پھنس گئیں۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ، ...
ایس ایس پی انوسٹی گیشن پشاور عائشہ گل نے چارج سنبھال لیا
نو تعینات ایس ایس پی انوسٹی گیشن پشاور عائشہ گل نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کا بنیادی مقصد عوام کو انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تفتیشی شعبے میں شفافیت، پیشہ ورانہ مہارت اور میر ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں غیر ملکی زبانوں کے پروگرام کا آغاز
خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاور نے اپنے طلبہ کو غیر ملکی زبانیں سکھانے کے پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے تعاون سے شروع کیے گئے اس پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں جرمن، عربی اور انگریزی زبانوں کی کل ...
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی سے متعلق اجلاس
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کے انتظامات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، ڈی اے افغان مہاجرین، افغان مہاجرین کے مشران اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران افغان مہاجرین ...









