پشاور بورڈ نے جماعت نویں اور دسویں سالانہ امتحانات میں داخلہ کا شیڈول جاری کیا

پشاور بورڈ نے جماعت نویں اور دسویں سالانہ امتحانات میں داخلہ کا شیڈول جاری کردی۔ ریگیولر امتحان کیلئے نارمل فیس کی آخری تاریخ 8/03/2022 ، جبکہ پرائیویٹ کیلئے 10/03/2022مقرر۔ امتحانات 13 مئی (بروز جمعہ) سے شروع ہونگے۔ نوٹ: صوبہ کے تمام بورڈز کا یہی شی ...

مردان میں کرونا سے اموات میں اضافہ

پانچویں لہر سے کل ضلع مردان میں کرونا وائرس سے دو  مزیدافراد جاں بحق ہوگئے۔  یہ اموات گذشتہ روز مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ہوئیں جس کے بعد ضلع مردان میں وائرس سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 590 ہوگئی ہے۔ ضلع میں اب تک 13988 افراد میں کرونا کی ت ...

جنوبی وزیرستان: خفیہ اداروں کی کارروائی، برقعہ پوش دہشت گرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کے اطلاع پر جنوبی وزیرستان سرواکئی میں انٹیلیجنس بیس آپریشن کیا۔ تلاشی کے دوران برقعے میں فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ٹی ٹی پی کے دہشت گرد اللہ نور کو گرفتار کر لیا گیا۔

ضلع باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ آغاز

خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا سپورٹس فیسٹول میں ضلع باجوڑ کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, فٹبال, والی بال اور باسکٹ بال سمیت دیگر اہم کھیلوں کی پانچ سو سے زیادہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں. اس سلسلے میں افتتاحی ...

ضلع شمالی وزیرستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

ملک بھر کی طرح ضلع شمالی وزیرستان میں بھی یوم کشمیر  منایا گیا ۔ ضلع شمالی وزیرستان میں بھی یوم کشمیر کے مناسبت سے گورنر ماڈل سکول میں تقریب کا اہتمام ہوا ۔ تقریب میں ضلعی پولیس سربراہ عقیق حسین ، کمانڈنٹ ٹوچی اسکاؤٹس عثمان حیدر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ...

ضلع ہنگو کے نریاب میں امن ولی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

ہنگو ۔ ضلع ہنگو کے نریاب میں امن کی نام پر ایک ولی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ہنگو کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم کیپٹن عثمان تھے۔ اس موقع پر ہنگو یوتھ اسمبلی چیرمین سید عدنان، سپورٹس آفیسر خضرات سمیت  عوام نے کثیر تعداد ...

نوشہرہ میں دو پولیس اہلکار شہید

پشاور: ضلع نوشہرہ کے علاقے جلوزئی میں جمعرات کو نامعلوم حملہ آوروں کی ایک چوکی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر فیاض خان اور سجاد علی شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی ڈرائیور کی شناخت است ...

بی آر ٹی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کیلئے باعث اعزاز

پشاور بی آر ٹی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کیلئے باعث اعزاز۔ بین الاقوامی سطح پر بی آر ٹی پشاور کو اعزازی تذکرہ کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ اس اعزازی تذکرہ اور ایوارڈ کی دوڑ میں بھارت، امریکہ، روس سمیت 31 ممالک شریک تھے۔ بی آر ٹی سسٹم کی بدولت شہر میں م ...

پشاور بی آر ٹی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کیلئے باعث اعزاز

بین الاقوامی سطح پر بی آر ٹی پشاور کو اعزازی تذکرہ کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ اس اعزازی تذکرہ اور ایوارڈ کی دوڑ میں بھارت، امریکہ، روس سمیت 31 ممالک شریک تھے۔ بی آر ٹی سسٹم کی بدولت شہر میں مسافروں کے سفری اخراجات، پشاور کی فضائی آلودگی میں کمی کا موجب ...

گورنر پختونخواہ شاہ فرمان سے بلغاریہ کی سفیر ایرینا گنچیوا کی گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات

گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان سے پاکستان میں تعینات بلغاریہ کی سفیر ایرینا گنچیوا کی گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات ملاقات میں خیبرپختونخواہ سے بلغاریہ کے اعزازی قونصل سینیٹر فیصل سلیم بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری ...