جمرود احساس کفالت ون ونڈو دفتر کا افتتاح

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ثانیہ نشتر کا جمرود احساس ون ونڈو آفس کا دورہ ثانیہ نشتر نے جمرود احساس کفالت ون ونڈو دفتر کا افتتاح کیا۔  اس موقع پر سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ خیبر پختونخوا جمرود میں احساس ون ونڈو دفتر کھول ...

پشاور یونیورسٹی کے طلباء پولیس تھانوں میں انٹرنشپ کرینگے

جامعہ پشاور کے ڈیپارٹمنٹ آف سوشل ورک، کمیونٹی سروس پروگرام اور کپیٹل سٹی پولیس پشاور کے درمیان ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں کی رو سے جامعہ پشاور کے طلباء و طالبات کو پشاور پولیس میں انٹرن شپ فراہم کی جائے گی۔ اس موقع پر وائس چانسلر یونیورس ...

ٹوورڈی خیبر نیشنل سائیکل ریس خیبرپختونخوا کے سائیکلسٹ کے نام

محکمہ سیاحت و کھیل خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کے پی کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والی پہلی ٹوور ڈی خیبرنیشنل سائیکل ریس وادی تیراہ میں دواطوئے کے مقام پر کامیابی ...

ضم اضلاع گیمز میں مقابلے جاری

پشاور:ڈائریکٹوریٹ سپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام جاری ضم اضلاع گیمز میں مقابلے جاری ہیں کئی ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا۔گزشتہ روز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ایتھلیٹکس اور باسکٹ بال مقابلے شروع ہوگئے۔ پشاور سپورٹس کمپلیکس ایتھلیٹکس ٹریک پر منعقد ہ ایونٹ ...

جمرود میں میجر کھیلوں کا انعقاد

 جمرود سپورٹس کمپلیکس میں محکمہ کھیل ضم شدہ اضلاع کے زیر اہتمام میجر گیمز کا انعقاد ہوا ۔میجر گیمز کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری تھے ۔میجر گیمز  22 فروری سے 27 فروری تک پشاور کے مختلف کھیلوں کے میدانوں ...

پشاور: ایک لاکھ سے زائد مستحقین میں احساس کفالت کارڈز تقسیم

پشاور: گورنر ہاؤس پشاور میں احساس کفالت کارڈز کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پرگورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلٰی محمود خان تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں ضلع کوہاٹ، باجوڑ اور ہری پور کے 1 لاکھ 1ہزار 61 مستحقین میں احساس کفالت ...

خیبرپختونخواکے 6جنوبی اضلاع میں انسدادپولیو کا آغاز

پشاور: خیبرپختونخواکے 6جنوبی اضلاع میں انسدادپولیو کا آغاز ہو گیا۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر عبدالباسط کے مطابق انسداد پولیو مہم بنوں،لکی مروت، ٹانک، ڈی آئی خان، جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان میں چلائی جائیں گی۔پولیو مہم کے دوران پانچ سال س ...

چارسدہ : نئے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی تعمیر مکمل

چارسدہ : چارسدہ میں نئے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی تعمیر مکمل کرلی گئی ۔جلد ہسپتال چارسدہ کے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ا س ہسپتال کی بدولت ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ اور پشاور کے ہسپتالوں پر مریضوں کا بوجھ کافی حد تک کم ہوجائے گا۔

لوئر دیر : 490 سے زائد خواتین نے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

لوئر دیر: لوئر دیر میں کل 198 ویلج کونسلوں میں خواتین کونسلرز کی نشستوں کے لیے 490 سے زائد خواتین نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔بلدیاتی انتخابات 31 مارچ کو ہوں گے۔ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ساتوں تحصیلوں میں تحصیل چ ...

حسن خیل میں غیرقانونی دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی کے لئے آپریشن

:پشاور فرنٹیئر ریجن کےعلاقہ حسن خیل میں حساس اداروں کی اطلاع پر چھاپوں کے دوران بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ فرنٹیئر ریجن پشاور کے علاق ...