پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے تھانہ پھندو پر دستی بم حملے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے تھانے پر دستی بم حملہ کیا گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم تھانے کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ زخمی ہونے و ...
کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ۔کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی آج آخری تاریخ
خیبر پختونخوا کے 18اضلاع میں 31 مارچ 2022 کو ہونیوالے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے مطابق کاغذات جمع کرانیکی آج آخری تاریخ ہے۔ کل 19 فروری کو امیدواروں کی فہرست جاری کی جائیگی۔ ان کاغذات کی جانچ پڑتال 21فروری تا 23فروری ، 2022 ...
مہمند: تحصیل بائزئی میں فورسز کی کاروائی اسلحہ بارود برآمد
مہمند: تحصیل بائزئی کے علاقہ شیخان میں فورسز کی کاروائی میں خالی کھیت میں زیر زمین نصب باردی مواد اور گولے برآمد باوردی مواد میں دو عدد مارٹر گن اور پندرہ راکٹ لانچر کے گولے شامل ہیں۔بارودی مواد میں دو عدد مارٹر گن کے ٹرائی پاٹ اور تین گولے بھی شا ...
صوبائی کابینہ نے ڈیجیٹل اسکل ڈویلپمنٹ سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
صوبائی کابینہ نے ڈیجیٹل اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام منظوری دی۔ پروگرام کے تحت صوبے کے 1 لاکھ نوجوان اور گریجویٹس کو جدید ڈیجٹل کورسز کرائے جائیں گے۔ پروگرام پر مجموعی طور 5 ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ کورسزز 3 سے 6 ماہ پر مشتمل ہوں گے۔ پروگرام کا مقصد نوج ...
وزیر اعلیٰ نے خیبر پختونخوا جرنلسٹس ویلفئیر انڈومنٹ فنڈ رولز کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس صوبائی کابینہ نے خیبر پختونخوا جرنلسٹس ویلفئیر انڈومنٹ فنڈ رولز 2021 کی بھی منظوری دے دی۔ رولز کے تحت دہشتگردی میں شہید ہونیوالے صحافی کے لواحقین کے لیے 10لاکھ روپے، کسی بھی وجہ س ...
پاکستانی فاؤنڈیشن کی طرف سے افغان عوام کے لیئے امدادی سامان فراہم
ضلع خیبر طورخم بارڈر پر طلحہ محمود فاونڈیشن نے افغانستان عوام کے لئے 8 ٹرک پر مشتمل امدادی سامان جو دو سو ٹن اشیاء خورد نوش پر مشتمل تھی پیکیج افغان حکام کے حوالے کر دی طورخم بارڈر پر افغانستان عوام جو امدادی سامان حوالے کرنے کے موقع پر سینیٹر طلحہ ...
جنوبی وزیرستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
پشاور :وانا میں فورسز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ،10کلوگرام کے 2دیسی ساختہ بم برآمد پولیس کے مطابق 42چھوٹے ساخت کے ریموٹ کنٹرول بم ، 7 گرینڈ ،600گولیاں بھی برآمد ۔ بارودی مواد اور اسلحہ تخریب کاری کی غرض سے چھپایا گیا تھا۔
کراچی اے ٹی سی کا غداری کے ایک اور مقدمے میں علی وزیر کی گرفتاری کا حکم
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پیر کے روز پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ زیر حراست پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ایم این اے علی وزیر کو ریاستی اداروں کو بدنام کرنے اور عوام کو ان کے خلاف اکسانے سے متعلق ایک اور مقدمے میں گرفتار کرے۔ ...
جمرود:پاکستان سپورٹس فیسٹیول جاری
جمرود سپورٹس کمپلیکس میں خیبر پختونخواہ حکومت اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے ضلع خیبر میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 گرمجوشی سے جاری ہے ۔ فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز چند دن پہلے ہوا تھا.افتتاح ایم پی اے حاجی شفیق افریدی،ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد خٹ ...
ہزارہ پولیس سپورٹس گالہ کا افتتاح
ایبٹ آباد :ڈپٹی انسپکٹر جنر ل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ہزارہ پولیس کے سپورٹس گالہ 2022 کا افتتاح ضلع ایبٹ آباد کے ضمیر عالم پولیس گراؤنڈ میں کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ہزارہ پولیس کے مختلف سپورٹس ایونٹ پر مشتمل سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ...