خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پشاور، نوشہرہ، خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، چارسدہ، بونیر اور باجوڑ میں آج ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعی ...
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مالاکنڈ، باجوڑ اور کے پی کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر (این ایس ایم سی) نے تصدیق کی ہے کہ ریکٹر اسکیل پر 4.9 کی شدت کے ساتھ ...
خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاور میں نئے ماڈیولر ، آپریشن تھیٹرز تیار
خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاور صوبے اور ملک کے لیے ماڈل ہسپتال بننے کی جانب گامزن۔ خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاور میں بیس نئے ماڈیولر اور آپریشن تھیٹرز تیار۔ حکومت کی جانب سے ہسپتال انتظامیہ کو اس یونٹ کو مارچ میں مریضوں کے لیے کھولنے کے احکامات۔ یونٹ کا افتتاح وزی ...
لنڈی کوتل: افغانستان سے داخل ہونے والی ٹرک سے کروڑوں کی منشیات برآمد
لنڈی کوتل میچنی چیک پوسٹ کے قریب کسٹم عملہ کی کاروائی افغانستان سے داخل ہونے والی ٹرک سے 7 کروڑ روپے مالیت کے کوکین سمیت 9 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایڈیشنل کلکٹر کسٹم طورخم محمد طیب کے مطابق افغانستان سے طورخ ...
پشاور ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے تین نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ججز نے جمعہ کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پی ایچ سی جسٹس قیصر رشید خان نے جسٹس کامران حیات میاں خیل، جسٹس اعجاز خان اور جسٹس فہیم ولی سے ایک سادہ تقریب میں حلف لیا جس میں ہائی کو ...
کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 13 اضلاع میں دوبارہ پولنگ کل ہوگی
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تیرہ اضلاع میں دوبارہ پولنگ کل (اتوار) ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران پولنگ کے دن حالات کی خرابی یا الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی موت کے باعث بلدیاتی کونسلوں ک ...
خیبر پختونخوا میں اومی کرون وائرس کے مزید 16کیسز سامنے آ گئے
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبہ میں اومی کرون وائرس کے مزید 16 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد خیبرپختونخوا میں اومیکرون وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد477تک پہنچ گئی۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے رپورٹ کے مطابق پشاورسے 13،کرک اور لو ئر دیر سے اومی کرون کا ...
ٹرانس پشاور کی جانب سے پشاور میں سائیکلنگ ریلی کا انعقاد
ٹرانس پشاور کی جانب سے پشاور میں سائیکلنگ ریلی کا انعقاد حیات آباد فیز 6 میں کیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق ریلی کے انعقاد کا مقصد شہریوں میں زو بائیسیکل اور سائیکلنگ کی افادیت کو اجاگر کرنا تھا۔ معاون خصوصی وزیراعلٰی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف ع ...
ضلع مہمند میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ آغاز
خیبرپختونخواہ حکومت اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے ضلع مہمند میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا. سپورٹس فیسٹول میں ضلع مہمند کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, فٹبال, والی بال اور باسکٹ بال سمیت دیگر اہم کھیلوں کی 520 ٹیمیں اور پانچ ہزار ...
وادی تیراہ میں ایمرجنسی ریسکیو1122 ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز
ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادی تیراہ میں ایمرجنسی ریسکیو1122 ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید شعیب منصور کی سربراہی میں ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ وادی ت ...