ویمن یونیورسٹی صوابی کے امتحانات آن لائن ہوں گے

 ویمن یونیورسٹی صوابی میں اگلے ہفتے ہونے والے تمام امتحانات آن لائن ہونگے۔یونیورسٹی  رجسٹرار  ڈاکٹر شمس الحسین کے مطابق  کل ہونے والا امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث امتحانات اور تدریسی عمل آن لائن کردیا گیا ہے۔ تفصی ...

کے پی، ضم اضلاع میں کورونا ایس او پیز ، پابندیوں کا اعلان

محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختون خوا نے این سی او سی فیصلوں کے تناظر میں نئی پابندیاں لگانے کا اعلامیہ جاری کیا۔ دسفیصد سے زیادہ کیسوں والے شہروں اور 10 فیصد سے کم شہروں کے لئے الگ الگ پابندیوں کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔  پابندیوں کا اطلاق آج سے ...

خیبرپختونخوا امراز قلب کے واحد ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کارنامہ

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔خیبر پختونخوا کے امراض قلب کے واحد سرکاری ہسپتال میں 66 سالہ مریض کے دل کا وال بغیر سینہ کھولے اور کٹ لگائے تبدیل کیا گیا ہے۔ پی آئی سی ترجمان رفعت انجم کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایسا ...

ضلع مہمند میں پولیو مہم کا آغاز

ضلع مہمند۔غلنئی ڈی سی آفس میں پولیو مہم کا افتتاح۔ضلع بھر میں آئندہ مہم کے دوران 97402 بچوں کو پولیو قطریں پلائے جائیں گے۔پولیو مہم میں 395 موبائل، 27 فکس اور 10 ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ضلع میں 24 سے 28 جنوری تک آئندہ پولیو مہم کے حوالے سے غلنئی ڈی ...

پختونخوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

 خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں جمعہ کی شام بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔  چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ، کوہاٹ، باجوڑ اور کرم میں ...

باچا خان یونیورسٹی حملے میں شہید ہونے والئ طلباء کی چھٹی برسی

چارسدہ : باچا خا ن یونیورسٹی میں 20 جنوری،2016 کو دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا ء اور ملازمین کی یاد میں چھٹی برسی عقیدت واحترام اور جو ش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔با چا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر میرٹیوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احم ...

کے پی میں جمعہ سے بارشوں، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں جمعہ  کی شام بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔  پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبپٹا جاسکے۔ چترال، دیر، سوات، ...

صوبے میں اومی کرون کے 37 کیسز رپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا سے اومی کرون کے 37 کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 145 ہوگئی۔ پشاور سے 18 اومی کرون ویرئنٹ کے کیسز رپورٹ جبکہ مالاکنڈ سے 13 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ دوسری طرف مردان سے 03 افراد بھی اومی کرون کا شکا ...

لنڈی کوتل: پاک-افغان شاہراہ ٹریفک کےلیے کھول دی گئی

لنڈی کوتل پسید خیل قوم کے مشران اور عوام ایس ایچ او عشرت شینواری کے ساتھ مزاکرات کامیاب پاک افغان شاہراہ کو ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔ لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عشرت شینواری پسیدخیل قوم کے مشران کے ساتھ مزکورہ این ایل سی حکام ۔کے خلاف احتجاج ...