محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی کاروائی, کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے دو سرگرم کارکنان عارف اور ۔فضل دیان گرفتار ، دہشتگردوں سے 13عدد بارودی سٹکس، 04 عدد ڈیٹونیٹر، 4 فٹ سیفٹی فیوز اورپرائما کارڈ برآمد تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی مرد ...
سوات میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ سوات، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح۔ وزیر اعلی نے سید و کالج آف ڈینٹسری میں ہاسپٹل بلاک، کالج بلاک اور باونڈری وال کی تعمیر کا افتتاح کیا۔ منصوبےپر 71 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔ منصوبے پر انہوں نے سیدو میڈی ...
میر علی بازار سے تجاوزات ہٹایے جایے
شمالی وزیرستان کے دوسرے بڑے شہر میرعلی بازار میں تجاوزات کی بھر مار سے نہ صرف ٹریفک بلکہ پیدل چلنے والوں کیلئے بھی راستہ نکالنا ناممکن ہو کر رہ گیاہے۔ اپریشن ضرب عضب میں میرانشاہ اور میرعلی کے دونوں بازار مکمل طور پر مسمار کئے گئے تھے جس کے بعد دونوں ...
دبئی ایکسپو: خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع
دبئی ایکسپو میں شرکت سے خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھیں گے، عبدالکریم خان انٹیگریٹڈ ٹورازم زونز، صوابی ہنڈ میں واٹر سپورٹس اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کیساتھ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی احسن اقدام ہے، ایکسپو میں شرکت سے سرمایہ کاری آئے گی ...
امیدواروں کی رحلت کے باعث 6اضلاع میں ملتوی ہونیوالے انتخابات 13فروری کو ہوں گے
خیبر پختونخوا کے 17اضلاع میں 19دسمبر، 2021کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات سے پہلے امیدواروں کی رحلت کے باعث 6اضلاع میں ملتوی ہونیوالے انتخابات کے لئے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق مجموعی طور پر 89امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، یہ انتخابات 13فروری ...
جنوبی وزیرستان : شکتوئی شگہ ہیلتھ کیئر سروس کا افتتاح
جنوبی وزیرستان کے دور افتادہ علاقے شکتوئی شگہ میں ہیلتھ کیئر سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیاگیا۔ قبائلی عمائدین نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ کیئر سروس کا قیام صحت کے مسائل حل کرنے سمیت علاقے کی ترقی کے لئے بھی سنگ میل ثابت ہوگی ۔جنوبی وز ...
کورونا ،اومی کرون کیسزاضافہ:خیبرپختونخوا میں اجتماعات پر پابندی
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے این سی او سی احکامات کے پیش نظر صوبے میں بڑے اجتماعات اور تقاریب پر پابندی لگا دی گئی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پشاو رسمیت دیگر شہروں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پابندی لگائی گئی ۔ پشاور اور دیگر شہروں میں بڑے ...
شمالی، جنوبی وزیرستان کے لیے اکنامک ڈویلپمنٹ پلان تیار
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے ضم اضلاع کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں متعلقہ صوبائی وزراء، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور دیگر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضم اضلاع جنوبی وزیرستان اور شما ...
اساتذہ کی رخصت اتفاقیہ مانیٹرنگ اہلکار غیر حاضر کرنے کا مجاز نہیں:محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ
محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کا ڈی ای اوز اور سکول سربراهان کو مراسلہ جاری جس کے تحت اسکول کے اوقات کار شروع ہونے کے 30 منٹ تک اساتذہ کی چھٹیوں کو مارک کر کے درخواست رجسٹر میں اندراج کرنے کی ہدایت اس کے علاوہ روزانہ دس فیصد اساتذہ رخصت پر ہو سکتے ہیں ...
حیات اللہ محسود جنوبی وزیرستان پریس کلب کے صدر منتخب
جنوبی وزیرستان (خصوصی نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ پریس کلب جنوبی وزیرستان کے سالانہ انتخابات مکمل ذولفقار وزیر چیئرمین ،حیات اللہ محسود صدر جبکہ فیاض برکی جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب جنوبی وزیرستان کے انتخابات 10 جنوری پیر کے روز ڈی سی ...