خیبر پولیس جرگہ مشران وپولیس کی کوششوں سے عرصہ دراز سے جاری زمینی تنازعہ افہام و تفہیم سے حل دنوں خاندان کے مشران بغلگیر۔ تفصیلات کے مطابق باڑہ قوم آکاخیل کندے درے کے مشران شعور خان اور دیگر اور قوم ذخہ خیل کے قاری حیات اللہ کے مابین جاری زمینی تنازع ...
اتوار تک خيبرپختونخوا میں موسم خشک رھنے کا امکان
اتوار تک خيبرپختونخوا کے بيشتر علاقوں میں موسم خشک رھنے کا پشگوئی۔ اگلے ھفتے سے بارش اور برفباری کا نيا سلسلہ شروع ھوگا۔ 15 تاریخ سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ کراچی تا کشمیریہ سلسلہ 15 جنوری سے 24 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
ضم شدہ اضلاع میں نئی یونیورسٹیوں کے قیام کے لیئے رجیسٹریشن فیس معاف
قبائلی اضلاع میں تعلیم کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع متعارف کروانے کے لیے نئی یونیورسٹیوں کے قیام کے لئے رجسٹریشن فیس معاف کردی ہے۔ پشاور: وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں قبائلی اضلاع کی محرومیوں کا ازالہ کیا جارہا ہے۔ عوام کو بہترین سہولتیں فراہم ...
ڈی آئی خان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
کل رات سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان اور پاک آرمی کا تحریکِ طالبان گنڈاپور گروپ کے دہشت گردوں کے خلاف علاقہ کلاچی جہان خانی میں انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن۔علاقہ جہان خانی میں دہشت گردی کی غرض سے زیرِ زمین چھپایے گئے اسلحے اور بارود کی بڑی کھیپ برآمد۔ ...
ڈسٹرکٹ ہسپتال میشتی میلہ اورکزئی پی پی پی ماڈل کے تحت چلانے کی منظوری
ایم پی اے و چئیرمین ڈیڈک ضلع اورکزئی سید غزن جمال کی کوششوں سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میشتی میلہ اورکزئی کو صوبائی حکومت کا پی پی پی ماڈل کے تحت چلانے کی منظوری دے دی۔ ہسپتال کے ڈاکومینٹیشن پر وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان اور صوبائی وزیر صحت ت ...
کے پی اسمبلی میں صوبائی , وفاقی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز انضمام کی قرداد منظور
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے پیر کے روز صوبائی اور وفاقی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کے انضمام کے لیے ایک حکومتی قرارداد منظور کر لی۔ وزیر قانون فضل شکور خان کی طرف سے پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا کہ "اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 144 کے تح ...
ضم اضلاع میں نرسز بھرتیوں پر انکوائری آئندہ ہفتے مکمل ہوجائیگی
وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے اسمبلی فلور پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کیلئےفکس پے پر 481 نرسز کی بھرتیوں پر تحفظات اور سوشل میڈیا پر اُٹھائے گئے سوالات سے متعلق انکوائرئ جاری ہے ۔ انکوائرئ کمیٹی اپنی رپورٹ آئندہ ہفتے پیش کر ...
معاشرتی برائیوں اور جرائم کیخلاف ”خیبرپختونخوا قومی جرگہ تشکیل“
مردان: امن و امان کو بحال رکھنے، منشیات، سود، انڈر پلے اور قبضہ مافیا کے خلاف خیبر پختونخوا قومی جرگہ کے پلیٹ فارم سے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے مشن کا آغاز کردیا۔ پہلے مشاورتی گرینڈ جرگہ میں 11 اضلاع سے مختلف اصلاحی تنظیموں کے نامور جرگہ ممبران ن ...
محکمہ آبنوشی خیبرپختونخوا اور واپڈا کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط
پشاور:محکمہ آبنوشی خیبرپختونخوا اور واپڈا کے مابین پشاور کی مختلف واٹر سپلائی سکیموں کی بحالی اور سولرآئزیشن منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب پیر کے روز منعقد ہوئی۔ یورپی یونین گرانٹ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ ورسک ڈیم 2 منصوبے کے تحت پشاور ...
مردان میں تمام تعمیراتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر برائے سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان نے متعلقہ حکام کو ضلع مردان میں جاری تعمیراتی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ منصوبوں میں بلا وجہ تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ یہ ہدایات ان ...