ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد محبوب نے باچاخان میڈیکل کمپلیکس کے قائم مقام ہسپتال ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا۔ پروفیسر امجد محبوب کو ہسپتال ڈائریکٹر خالد مسعود کے استعفی کے بعد اضافی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔بورڈ آف گورنرز نے متفقہ طورپرڈاکٹر امجد محبو ...
پشاور میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 39گرفتار
پشاور:پشاور پولیس نے امن ومان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے اور انسداد منشیات کیلئے جرائم پیشہ افراد اور شہر میں سرگرم منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاون کیا جس کے دوران آئس فروشوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ کریک ڈاون کے دوران مجموعی طور پر39 ملزمان ...
وادی تیراہ میں برف باری کے بعد پاک فوج کی امدادی کارروائیاں
پشاور:پاک فوج اور فرنٹیر کور کے جوانوں نے وادی تیراہ میں تمام راستوں سے برف ہٹا کر شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا۔ ضلع خیبرکی وادی تیر ا ہ میں شدید بارشوں اور برفانی طوفان کی وجہ سے علاقے میں بڑی تعداد میں کچے مکانات کو نقصانات کے ساتھ ساتھ رابطہ ...
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث اہم شاہراہیں بند
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث اہم شاہراہیں بند رہیں گی اس کے علاہ پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ۔موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی تک دھند کے باعث بند ہے۔ ۔موٹروے ایم ون رشکئی انٹرچینج سے پشاور ٹول پلازہ موٹروے ایم تھری فیض پور انٹ ...
خیبر پختونخواہ:صحت کی سہولیات کے لیے 10 طبی مراکز آوٹ سورسنگ معائدہ
خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں کے عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی ہیلتھ فاونڈیشن کے ذریعے صوبے کے مختلف اضلاع کے 10 طبی مراکز کے انتظام و انصرام کی آوٹ سورسنگ کے معاہدوں پر دستخط۔ معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب وزیر اعلی ہاوس میں منعقد ہوئی۔ وز ...
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برف باری سے نقصانات کی رپورٹ جاری
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برف باری سے مجموعی طور پر 18افراد جاں بحق، 46 زخمی جبکہ 146 کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے اس کے علاوہ 113 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) ترجمان کے مطابق اپر دیر میں 2خواتین اور 7 ...
لکی مروت: سی ٹی ڈی کی کاروائی میں دو دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی بنوں ریجن کےکل رات تھانہ لکی کے حدود امیر وانڈا روڈ پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت محمد نصیر عرف نصیر مولوی ولد عمرایاز سکنہ سالار خیل اور آصف علی ولد صدیق علی سکنہ لکی ھوئی جو دہش ...
لکی مروت:سی ٹی ڈی اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
لکی مروت: کالج چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس اہلکار عبدالرحمان شہید۔عبدالرحمان سی ٹی ڈی ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں تعینات تھے مقتول چھٹی پر اپنے گھر پہاڑخیل تھل لکی مروت آئ ہوئے تھے۔مقتول اہلکار بھائی کے ساتھ ا ...
طورخم بارڈر ٹرمینل زمین تنازعہ مزاکرات سے حل کرنے پر اتفاق
ضلع خیبر لنڈیکوتل ایف سی چھاؤنی میں طورخم بارڈر ٹرمینل زمین کے حوالے سے خوگہ خیل قوم اور دیگر قوم کے مشران کا گرینڈ مصالحتی جرگہ منعقد ہوا۔ طورخم بارڈر ٹرمینل زمین کے حوالے سے مصالحتی جرگہ کے موقع پر کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نزیر نے خوگہ خیل ق ...
پشاور میں پریشر ہارن اور غیرقانونی لاؤڈ سپیکرزکیخلاف کارروائی کا فیصلہ
صوبا ئی دارلحکومت پشاور میں پریشر ہارن اور لاؤڈ سپیکرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میڈم گل بانو کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہو ...