پشاور میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری

صوبائی دارلحکومت پشاور میں موسلا دار بارش کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا بارشوں کے باعث درجنوں کچے گھر جزوی طورپر متاثر ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ آب نکاسی کا سسٹم بھی متاثر ہو کر رہ گیا ہے بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔پشاور میں اب تک 13ملی میٹ ...

کے پی بلدیاتی انتخابات، مکمل نتائج الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے مکمل نتائج اپنی ویب سائٹ پر آویزاں کر دئیے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق یہ نتائج 2 ہزار 382 ویلیج نیبرہڈ کونسلز اور تحصیل کے کامیاب اور کلیئر قرار دیے ...

حلال امپلیمینٹیشن کونسل خیبرپختونخوا کا باضابطہ افتتاح

حلال آگاہی اور ریسرچ کونسل کی جانب سے حلال اینڈ سیف فوڈ اتھارٹی کے پی اور پرائم فاؤنڈیشن (پی ایف) کے اشتراک سے پشاور میڈیکل کالج (پی ایم سی) پشاور میں کے پی حلال امپلیمینٹیشن کونسل کا آغازکرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حلال آگاہی اور تحقیقی ...

ساہیوال سے اغوا ہونے والا نوجوان پشاور سے بازیاب

ساہیوال سے اغوا ہونے والے نوجوان کو پشاور سے بازیاب کرالیا گیا۔پشاور پولیس نے خفیہ اطلاع پر اہم کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے اغوا ہونے والے نوجوان کو بحفاظت پشاور سے بازیاب کرالیا۔ایس ایس پی آپریشن ہارون رشید کے مطابق نوجوان کو دو روز قبل چیچہ وطنی سا ...

اومیکرون کرونا وائرس کے باعث خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری

اومیکرون کرونا وائرس کے باعث خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے بیرون ممالک سے آنے والے تمام افراد کی نگرانی خصوصی طور پر شروع کر دی گئی ہے پشاور،مانسہرہ، ابیٹ آباد، مالاکنڈ ڈویژن، جنوبی اضلاع میں محکمہ صحت کو الرٹ کردیا گیا ہے بازاروں، دفاتروں ...

خیبرپختونخوا میں بارشوں و برفباری کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا موجودہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کاامکان ہے جبکہ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونی ...

بلدیاتی الیکشن 2021۔ڈپٹی کمشنر آفس پشاور میں کنٹرول روم قائم

صوبائی دارلحکومت پشاور میں بلدیاتی الیکشن2021 کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے حوالے ڈپٹی کمشنر آفس پشاور میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ ایمرجنسی کنٹرول  چوبیس گ ...

ضم شدہ اضلاع : پولیس شہداء پیکج کی ادائیگی

پشاور: ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی دفعہ دو مختلف واقعات میں شہید ہونے والے خیبر پولیس کے جوانوں کے ورثاء کو شہید پیکج کے تحت ایک کروڑ کا اجراء اور دیگر سہولیات کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خیبر نے ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبہ کی دیگر ...