PSL 11: Peshawar Zalmi appoints Ots Gibson as head coach

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے اوٹس گبسن ہیڈ کوچ مقرر

 پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے سابق عالمی شہرت یافتہ کوچ اوٹس گبسن کو بطور ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اوٹس گبسن اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی قومی ٹیموں کے ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ...

Landi Kotal: Free medical camp organized for eye patients.

لنڈی کوتل: آنکھوں کے مریضوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

*ضلع خیبر لنڈ ی کوتل گورنمنٹ عمار شہید ہائی سکول پرائمری سیکشن میں خیبر رائفلز سیکورٹی فورسز 176ونگ الشفاء آئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام آنکھوں کے مریضوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ جاری ہیں آنکھوں کے مریض مزکورہ فری میڈیکل کیمپ تشریف لائیں فری میڈیکل کیمپ میں ڈ ...

Biometric verification deadline for Hajj pilgrims extended till Feb 17.

عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنے کی تاریخ میں17 فروری تک توسیع

اسلام آبادحج 2026 کیلئے بائیو میٹرک کرانے کی آخری تاریخ میں17 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی ویزا کے حصول کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دی گئی ہے، اور مقررہ تاریخ کے بعد بائیو میٹرک مکمل نہ کرانے والے عازمین کو حج ...

Charsadda Police takes action against encroachments and traffic laws

چارسدہ پولیس تجاوزات اور ٹریفک قوانین کیخلاف کارروائیاں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک چارسدہ شہنشاہ گوہر خان کی نگرانی میں ضلع کے مختلف اہم روٹس مردان روڈ، نوشہرہ روڈ، تنگی روڈ اور پشاور روڈ کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ اس دوران ڈبل پارکنگ، تجاوزات اور ٹریفک قوانین کی خلا ...

نشے سے پاک پشاور مہم کا پانچواں مرحلہ یکم مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ

صوبائی دارالحکومت پشاور کو منشیات کے عادی افراد سے مکمل طور پر پاک کرنے کے لیے نشے سے پاک پشاور مہم کے پانچویں مرحلے کا آغاز یکم مارچ سے کیا جائے گا۔ اس مرحلے میں شہر کی سڑکوں اور عوامی مقامات پر موجود بارہ سو (1200) کے قریب نشے کے عادی افراد کو تحوی ...

Khyber Pakhtunkhwa U-21 Games 2026: Outstanding performance by young players from Chitral

خیبر پختونخوا انڈر-21 گیمز 2026: چترال کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز 2026 میں ضلع اپر اور لوئر چترال سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں انڈر21 ویمن ایتھلیٹکس کیٹیگری میں ملاکنڈ ریجن نے چیمپئ ...

Local News

پولیس افسران کے لیے صنفی بنیاد پر تشدد کے حوالے سے تربیتی سیشن

جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس چارسدہ کی جانب سے جناب سنگین شاہ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چارسدہ کی سرپرستی میں ضلع چارسدہ کے پولیس افسران کے لیے ایک خصوصی ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔  جس میں ڈی ایس پی سرکل چارسدہ کے ہمراہ ایس ایچ او پولیس اس ...

Local News

کرنل شیر خان کیڈٹ کالج میں تقریری مقابلے اور اسپورٹس گالا

کرنل شیر خان کیڈٹ کالج صوابی میں پاکستان کے مختلف کیڈٹ کالجز کے مابین تقریری مقابلوں اور اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ سپورٹس گالا میں مختلف کیڈٹ کالجز کے کیڈٹس  نے تقریری مقابلوں کے علاوہ کھیلوں کے مقابلوں میں بھی بڑھ چڑھ کے حصہ لیا۔ گالا کے آخری ...

Rally held in North Waziristan to show solidarity with the people of Kashmir.

کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے شمالی وزیرستان میں ریلی منعقد

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر رزمک میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں کمانڈنٹ طیب، ونگ کمانڈنٹ طاہر، ڈی ایس پی سرکل رزمک جہانزیب خان، ایس ایچ او ریحان اللہ، تحصیلدار سمیت ضلعی انتظامیہ ک ...

Kashmir Solidarity Day; grand rally held in Shangla.

یوم یکجہتی کشمیر؛ شانگلہ میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی

5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔ یہ دن ہمیں اس عزم کی یاد دلاتا ہے کہ ہم کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ضلعی ...