خیبر: تحصیل لنڈی کوتل کے گورنمنٹ عمار شہید ہائی سکول میں خیبر رائفلز کے زیر اہتمام علاقہ مکینوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں میل اور فی میل ڈاکٹرز کی ٹیم نے مرد، خواتین اور بچوں سمیت 1210 مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں مفت ادو ...
ایبٹ آباد میں فسٹبال کوچنگ کلینک کا انعقاد
ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی) – پاکستان فسٹبال فیڈریشن اور کے پی فسٹبال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں ایک خصوصی کوچنگ کلینک اور ریفری ریفریشز کورس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان فسٹبال ایسوسی ایشن کے چیئرمین خواجہ عبدالرحمان، صدر ارسلان ط ...
Aspire-KP کا گول میز مذاکرہ: پاکستان-افغانستان تعلقات اور خطے پر اثرات پر غور
پشاور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں Aspire-KP کے زیرِ اہتمام “پاکستان۔افغانستان تناؤ اور اس کے علاقائی اثرات” کے موضوع پر ایک اہم گول میز مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں ماہرین، سابق بیوروکریٹس، تجارتی نمائندے، مذہبی سکالرز ...
سیاسی سرگرمیوں میں سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی
پشاور- پشاور ہائی کورٹ نے احتجاجی ریلیوں، جلسوں اور ملین مارچ میں سرکاری مشینری کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے صوبائی حکومت سمیت تمام متعلقہ فریقین کو ہدایت کی ہے کہ سیاسی سرگرمیوں میں سرکاری ...
این اے-18 ضمنی انتخاب کےلئے 24/7 مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم
پشاور- این اے-18 ہری پور کے ضمنی انتخاب کے دوران انتخابی سرگرمیوں کی مؤثر نگرانی کے لیے دفتر صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا میں صوبائی مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا اور پولنگ کے عمل کے دوران ...
شمالی وزیرستان: خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم کا آغاز
شمالی وزیرستان میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم نے مہم کا افتتاح کیا، جس میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بچوں کو خسرہ اور روبیلا ج ...
پشاور ویمن لٹریجر فیسٹیول تھرڈ ایڈیشن کا تین روزہ سیمینار کا انعقاد
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پشاور میںدوستی پشاور ویمن لٹریجر فیسٹیول تھرڈ ایڈیشن کا تین روزہ سیمینار کا انعقاد کیاگیا ہے جس میں میئر پشار حاجی زبیر علی اور شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر صفیہ احمد نے بطور مہمان خصوصی شر ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ پروگرام کا افتتاح
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے فرنٹئیر ویمن کالج پشاور میں انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبے کی طالبات اور یتیم بچوں کے لیے مفت اعلیٰ تعلیم کے تاریخی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے ایم ڈی ...
نامور ادیبہ، دانشور اور معروف پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر اظہار افسوس گورنر کی مرحومہ کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا گورنر خیبرپختونخوا کا مرحومہ پروفیسر عارفہ سیدہ کو ارود زبان، ادب اور تدریسی شعبہ میں خدمات ...
اسلامیہ ماڈل اسکول اینڈ کالج برنس میں اسپورٹس گالا2025 کا آغاز
اسلامیہ ماڈل اسکول اینڈ کالج برنس میں اسپورٹس گالا 2025 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ افتتاحی دن طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ سپورٹس گالا میں بچوں کیلئے کرکٹ اور فٹبال جبکہ بچیوں کیلئے بیت بازی، کوکنگ مقابلے اور اس ...









