Abbottabad All Pakistan Hachi Habib-ur-Rehman Memorial Football Tournament underway at Kunj Football Stadium

ایبٹ آباد آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری

ایبٹ آباد آل پاکستان حاچی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری مزید ایک میچ کا فیصلہ پہلے سیمی فائنل میں ڈی ایف اے کوہاٹ نے یونائیٹڈ ایف سی لکی مروت کو پنلٹی ککس پر پانچ چار سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی مہمان خصوصی پرفیکٹ ...

A meeting of the Department of Elementary and Secondary Education chaired by the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے کورسز متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کو اس سلسلے ...

Jirga between Khyber District security forces and regional elders

ضلع خیبر سیکورٹی فورسز اور علاقائی مشران کے درمیان جرگہ

قبائلی ضلع خیبر میں موجود غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو ان کے وطن افغانستان واپس بھیجنے کیلئے سیکیورٹی فورسز کے عہدے داران اور علاقائی مشران کے درمیان ایک جرگہ منعقد ہوا. سیکیورٹی فورسز کے افسران نے مقامی مشران کے ساتھ افغان باشندوں کی افغانستان ...

Forces operations in Khyber Pakhtunkhwa, 2 terrorists of Indian proxy Fitna al-Khawarij killed

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک

ہندوستانی پراکسی سے تعلق رکھنے والے بیس خوارج، خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ مصروفیات میں فتنہ الخورج کو ہلاک کردیا گیا۔ خوارج کی موجودگی پر، شمالی وزیر ریاست، ضلع کے جنرل ایریا شاول میں سیکیورٹی فورسز کے ذریعہ انٹلیجنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ آپریشن ...

North Waziristan: Negotiations between Atmanzai tribe and administration begin

شمالی وزیرستان: قوم اتمانزئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات شروع

قوم اتمانزئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات شروع چیف آف وزیرستان ملک نصراللہ خان کی زیرِ نگرانی میں مذاکرات جاری۔ قوم کی جانب سے مشران اور تاجر برادری کے نمائندے شریک۔ انتظامیہ کی نمائندگی کمشنر بنوں ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود اور شمالی وزیرستان ڈپٹی ...

fazal ur rehman JUI

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہو گئے۔  مولانا فضل الرحمان مختلف مذہبی ،اصلاحی اور روحانی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے مہمان خصوصی ہونگے ۔ترجمان جےیوآئی کیمطابق مولانا فضل ...

Lower Chitral Football tournament

چترال: “جشن خزاں فٹبال ٹورنامنٹ”، بتریک ٹیم کی فتح

خیبر پختونخواہ کے تحصیل اور ضلع لوئر چترال میں سکیورٹی فورسز کے تعاون سے جاری "جشن خزاں فٹبال ٹورنامنٹ" کا فائنل میچ ایون اور بتریک کی ٹیموں کے درمیان بمبوریت کے بتریک فٹسال گراونڈ میں کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بتریک ٹیم نے ایک کے مقابلے میں پ ...

The Khyber Pakhtunkhwa provincial government recently launched the Clean Khyber Pakhtunkhwa campaign.

حکومت صوبہ خیبرپختونخوا نے حال ہی میں صاف ستھرا خیبرپختونخوا کا آغاز

حکومت صوبہ خیبرپختونخوا نے حال ہی میں صاف ستھرا خیبرپختونخوا کا آغاز کیا ہے جو کہ ماحولیاتی الودگی کے روک تھام کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ جس سے نہ صرف لوکل سطح پر گھریلو کچھروں کا خاتمہ ہوگا بلکہ اس مد میں کئی بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملے ہی ...

Abbottabad: 17th National Convention concludes

ایبٹ آباد: 17واں قومی کنونشن اختتام پزیر

ایبٹ آباد ماڈرن ایج پبلک سکول اینڈ کالج گرلز کیمپس ایبٹ آباد میں 17واں قومی کنونشن نہایت شان و شوکت، علمی و ادبی فضا اور طلبہ کی شاندار شرکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس عظیم علمی اجتماع میں ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہریپور کے بیس سے زائد نجی تعلیمی اد ...

IRS Peshawar and Sarapa sign MoU

آئی آر ایس پشاوراور سراپا کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

تعلیم و تحقیق کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے سینٹر فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ پالیسی اینالیسس (سراپا) اور انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) پشاور کے مابین گزشتہ روز مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ آئی آر ایس کے دفتر پشاور میں منعق ...