انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او لکی مروت نزیر خان PSP نے چار پولیس شہداء کے بیٹوں کو محکمہ پولیس میں بحیثیت کنسٹیبل تعیناتی کےآرڈر کرتے ہوئےچار پولیس شہداء کے بچوں کو تقریب میں اپوائنمنٹ آرڈر ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت باجوڑ قبائلی عمائدین کا گرینڈ جرگہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں باجوڑ قبائلی عمائدین کا ایک اہم گرینڈ جرگہ پشاور میں منعقد ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، قبائلی مشران، سیاسی رہنماؤں، اراکین اسمبلی اور سینیٹرز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے کا مقصد باج ...
میرانشاہ پولیس لائنز میں یوم شہداء پولیس کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
پولیس لائنز میرانںشاہ میں یوم شہداء پولیس کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ سمیت شہداء کے لواحقین، سول و عسکری حکام، معززین اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ شہدائے پولیس فورس کی لازوا ...
پشاور: پولیس لائن میں یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے خصوصی تقریبات
پورے ملک کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی پولیس شہداء کی یاد میں پورے تقدس اور یکسوئی کے ساتھ یوم پولیس شہداء منایا جاتا ہے۔ یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے خصوصی تقریبات کے دوران سی سی پی او قاسم علی خان نے یادگار پولیس شہداء پر حاضری دی۔ پولیس ...
یومِ استحصال کشمیر: خیبرپختونخوا میں تمام اسکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے 5 اگست "یومِ استحصال کشمیر" کے موقع پر تمام سرکاری و نجی اسکولز معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان بھر میں 5 اگست کو یومِ استحصال کے طور پر منایا جاتا ہے، تاکہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم او ...
چارسدہ: نہروں و دریاؤں میں نہانے اور کشتی رانی پر ایک ماہ کی پابندی عائد
ضلع چارسدہ میں دریاؤں اور نہروں میں بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے نہانے اور کشتی رانی پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی یکم اگست سے 30 اگست 2025 تک نافذ العمل رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی جانب سے جاری کرد ...
گلگت: وزیراعظم پاکستان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف حالیہ بارشوں سے گلگت بلتستان میں آنے والے سیلاب اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے گلگت پہنچ گئے ہیں۔ حکومتی ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق، گلگت ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان ...
گورنر خیبرپختونخوا کا شہداء پولیس کو خراجِ تحسین
یومِ شہداء پولیس کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے خصوصی پیغام میں خیبرپختونخوا پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے عوام اپنی پولیس پر فخر کرتے ہیں، جس کے بہادر سپاہیوں نے وطن اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا ...
بنوں حملے میں شہید سپا ہی اظہر محمود کو “ہلالِ شجاعت” کے اعزاز سے نوازا گیا
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل کانسٹیبلری کے سپاہی اظہر محمود کو "ہلال شجاعت" سے نوازا گیا ہے۔ 20 سالہ اظہر نے بنوں کینٹ پر حملہ آور دہشتگردوں کا بہادری سے سامنا کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ صدرِ پاکستان کی جانب سے اس اعلیٰ ترین اعزاز ک ...
یومِ شہداء پولیس: خیبرپختونخوا بھر میں عقیدت و احترام سے تقریبات کا انعقاد
یومِ شہداء پولیس: خیبرپختونخوا بھر میں عقیدت و احترام سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا: کرک: کرک میں 4 اگست یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ٹاؤن ہال میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پولیس شہداء کے اہل خانہ، بچوں، سیاسی و سماجی شخصیات اور ضلع ...









