ہنگو: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی (EMA) نے 16 جولائی 2025 سے صوبہ بھر میں ڈیٹا کلیکشن ایکسرسائز کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد مختلف محکموں کی کارکردگی اور ضروریات کا جائزہ لینا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع ہنگو ...
جی او سی نائن ڈویژن کی کرم اور ہنگو کے نوجوانوں سےملاقات
ہنگو کے علاقے ٹل میں واقع ڈویژنل ٹیکٹیکل ہیڈکوارٹرز میں جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی کی زیر صدارت لوئر کرم، سنٹرل کرم اور ہنگو کی نمائندہ یوتھ آرگنائزیشنز کے نوجوانوں کے ساتھ ایک اہم اور بامقصد نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس خصوصی ملا ...
برفانی علاقوں میں فلیش فلڈز اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ
خیبر پختونخوا میں جاری موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتے درجہ حرارت کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے برفانی علاقوں میں ممکنہ خطرات سے خبردار کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے میں چترال اپر و لوئر، دیر اپر، ...
مانسہرہ، خواتین کی پہلی ادبی و ثقافتی تنظیم کا بھرپور آغاز
بفہ، ضلع مانسہرہ میں خواتین کی ادبی و ثقافتی تنظیم "لکیوالے جینئی بفہ ہزارہ" کے زیرِ اہتمام ایک منفرد ادبی اور ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت پروفیسر حفیفہ داؤد نے کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی معروف ادیب و محقق پروفیسر ڈاکٹر یار محمد مغموم ...
وادیٔ کاغان میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز
مانسہرہ: وادی کاغان کے قدرتی حسن کو برقرار رکھنے اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے مون سون شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (KDA) شبیر خان نے ناراں میں دیودار کا پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع ...
پشاور: باجوڑ کی موجودہ صورتحال پر اعلی سطحی جرگہ
آج 15 جولائی 2025 کو سول سیکرٹریٹ پشاور میں باجوڑ کی موجودہ صورتحال پر ایک اعلیٰ سطحی جرگہ منعقد ہوا، جس میں حکومت خیبر پختونخوا ، پولیس اور سیکورٹی فورسز کے سینئر عہداداران ، ضلع باجوڑ کی سیاسی قیادت، معزز عمائدین اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ یہ اج ...
پہلا شہدائے پولیس انٹر ریجنل سپورٹس کا انعقاد
خیبر پختونخوا پولیس اپنے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کرنے جا رہی ہے، اس سلسلے میں "پہلے شہدائے پولیس انٹر ریجنل سپورٹس کمپیٹیشن 2025" کا افتتاح بروز منگل 15 جولائی 5 بجے بمقام طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم میں ہوگا۔ ...
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 6 افراد جاں بحق
پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے تیز بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ...
خیبر, پولیس ٹریننگ اسکول کی 19ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ
ضلع خیبر میں واقع پولیس ٹریننگ اسکول میں 19ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا جناب ذوالفقار حمید تھے۔ ان کا استقبال روایتی فن فائر اور بگل کی صدا کے ساتھ کیا گیا، جس ...
ایبٹ آباد: سیلابی صورتحال کے دوران شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے موک ایکسرسائز کا انعقاد
ایبٹ آباد ڈیموں، ندی نالوں اور بارش، سیلابی صورتحال کے دوران شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے فرضی مشق/ موک ایکسرسائز کا انعقاد۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ثناء اللہ خان کی ہدایات پر جھنگڑہ ڈیم حویلیاں میں شہریوں کی جان و ...