صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والی شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 13 افراد جاں بح ...
خیبرپختونخوا: موسمی حالات کے پیش نظر ’’فلڈ ایمرجنسی ریسپانس‘‘ یونٹ قائم کردیا
پشاور: محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا نے موسمی حالات اور بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر فلڈ ایمرجنسی ریسپانس یونٹ قائم کر دیا ہے۔ سیکرٹری ڈاکٹر عبدالصمد کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ا ...
ضلع خیبرمیں”مرجرڈ ایریاز ڈیجیٹل کنیکٹ”پروگرام کا آغاز
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز نے ضلع خیبر کے جمرود میں "مرجرڈ ایریاز ڈیجیٹل کنیکٹ" پروگرام کا افتتاح کیا۔تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر فہد ضیاء، پروجیکٹ ڈائریکٹر شعیب یوسفزئی، شمشیر آفریدی، اشفاق آفریدی، مقامی مشران اور طل ...
پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر الرٹ، عوام کو خبردار رہنے کی ہدایت
خیبرپختونخوا کے گلیشیائی علاقوں میں جھیل پھٹنے کے واقعات کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ادارے نے اپر اور لوئر چترال، دیر، سوات، اور اپر کوہستان کے عوام کو الرٹ رہنے اور ضلعی انتظامیہ کو حساس مقامات کی نگرانی اور انخلاء کی مشقوں کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ عو ...
آئی جی پی خیبر پختونخوا کا زخمی ڈی پی او ہنگو کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ پشاور کادورہ
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے آج کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (CMH)پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گزشتہ روز ہنگو میں فتنہ الخوراج کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے ڈی پی او ہنگو محمد خالد خان کی عیادت کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع ...
اسلام آباد :موٹاپے کے مسئلے پر قابو کیلئے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد
54 لاکھ بچے موٹاپے کے خطرے میں، ماہرین نے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دے دیا۔ پاکستان میں بڑھتے ہوئے موٹاپے کے مسئلے پر قابو پانے اور اس کے سنگین اثرات سے آگاہی کے لیے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا ا ...
اورکزئی و ہنگو میں امن گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا
ضلعی انتظامیہ اورکزئی و ہنگو اور ٹل سکاوٹس کے اشتراک سے ایک اہم امن گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں ریاستی اداروں، منتخب نمائندوں اور قبائلی مشران نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کی گئی اور عوامی و ریاستی اتحاد پر زور دیا گی ...
شمالی وزیرستان میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز
ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم نے “مون سون شجرکاری اور فروٹ ٹری پلانٹیشن ڈرائیو” کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے درخت لگا کر مہم کا آغاز کیا، اور عوام سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ایک سرسبز، خوشحال اور ماحولیاتی طور پر محف ...
ڈی پی او مہمند کی پولیس فورس سے ملاقات
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہمند اکرام اللہ (PSP) نے اپنے دفتر میں ضلع بھر کے مختلف تھانوں اور چوکیوں سے آئے ہوئے پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد فورس کی کارکردگی، درپیش مسائل اور فلاحی امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ اس موقع پر پولیس افسران ...
سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا
چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا ۔ جس میں ’’جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل 2025‘‘متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ بل میں صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کو قانونی تحفظ، ذرائع کی رازداری، اور پیشہ وارانہ آزادی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ بل کے ...









