پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل کانسٹیبلری کے سپاہی اظہر محمود کو "ہلال شجاعت" سے نوازا گیا ہے۔ 20 سالہ اظہر نے بنوں کینٹ پر حملہ آور دہشتگردوں کا بہادری سے سامنا کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ صدرِ پاکستان کی جانب سے اس اعلیٰ ترین اعزاز ک ...
یومِ شہداء پولیس: خیبرپختونخوا بھر میں عقیدت و احترام سے تقریبات کا انعقاد
یومِ شہداء پولیس: خیبرپختونخوا بھر میں عقیدت و احترام سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا: کرک: کرک میں 4 اگست یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ٹاؤن ہال میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پولیس شہداء کے اہل خانہ، بچوں، سیاسی و سماجی شخصیات اور ضلع ...
خیبرپختونخوا:4 تا 7 اگست سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کی روشنی میں 4 اگست سے 7 اگست 2025 تک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں، آندھی، گرج چمک اور بعض مقامات پر موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ ...
اسلامیہ کالج پشاور میں داخلوں کا شیڈول جاری، کلاسز کا آغاز 9 ستمبر سے ہوگا
اسلامیہ کالج پشاور نے انٹرمیڈیٹ سطح پر سال 2025 کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 اگست 2025 مقرر کی گئی ہے جبکہ حُفاظ طلبہ کے لیے الگ ٹیسٹ کی تاریخیں بھی مقرر کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، حافظِ قرآن طلبہ کیلئ ...
ایبٹ آباد: قیصر خان میموریل سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
ایبٹ آباد: جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں جاری قیصر خان میموریل سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔ اوپن فائنل میں مطیب نے ابراہیم قدر کو 1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ویٹرنز فائنل میں سردار عارف نے شہزاد خان کو ہرایا جبکہ انڈر 10 بوائز فائنل ...
سوات میں ہوٹلوں کی رجسٹریشن مہم، 30 سے زائد نوٹسز جاری
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے ٹورسٹ سروسز ونگ نے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کی رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں فضا گٹ کے مقام پر 30 سے زائد ہوٹلوں کو نوٹسز جاری کیے گئے۔ یہ مہم تین ...
پختونخوا کے تاریخی مقامات کو عالمی فہرست میں شامل کرنے پر یونیسکو سے مشاورت
یونیسکو کے وفد نے سیکریٹری محکمہ سیاحت، ثقافت اور آثار قدیمہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد سے ملاقات کی جس میں تخت بھائی، جمال گڑھی، بریکوٹ اور رانی گٹ جیسے تاریخی مقامات کو یونیسکو کی عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر عبدال ...
خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع خصوصاً چترال اپر و لوئر، دیر، سوات اور کوہستان اپر میں شدید بارشوں کے باعث گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے امکانات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو حساس مقامات کی نگرانی، بروقت ...
مہمند میں شہداء کو خراج عقیدت، قبروں پر حاضری، قومی پرچم کشائی
ڈی پی او مہمند اکرام اللہ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل امبار پشم گل خان کی نگرانی میں پولیس نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ایس ایچ او تھانہ امبار خان رحمان، ایس آئی نیاز گل خان اور دیگر پولیس اہلکاروں نے شہید پولیس اہلکاروں کی قبروں پر حاضری دی، ...
اورکزئی میں الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام سیمینار، تمام طبقات کی انتخابی شمولیت پر زور
ضلعی الیکشن کمشنر آفس اورکزئی میں "انتخابی عمل میں تمام طبقات کی شرکت" کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت الیکشن کمشنر شوکت حسین نے کی، جبکہ تقریب میں سرکاری افسران، طلباء، نوجوان، پیشہ ور افراد اور سول سوسائٹی کے نمائندے ...









