وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سیاحت اور آثار قدیمہ کے تحفظ و بحالی کے فروغ کے ویژن کے ایجنڈے پر عمل درآمد کرتے ہوئے محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر، خیبرپختونخوا کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس۔ اجلاس م ...
بارشوں اور سیلاب سے 4 ہزار 349 ٹیلی کام سائٹس متاثر، 4 ہزار 137 بحال
بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 4 ہزار 349 ٹیلی کام سائٹس متاثر ہوئیں، اب تک 4 ہزار 137 ٹیلی کام سائٹس کو بحال کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 4 ہزار 349 ٹیلی کام سائٹس ...
گورنر خیبر پختونخوا کا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ کیا۔ گورنر خیبر پختونخوا نے بنوں ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ کے زخمی ایس ایچ او دمساز اور پولیس کانسٹیبل انعام اللہ کی عیادت کی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ...
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت اجلاس
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں اعلیٰ تعلیم، ابتدائی و ثانوی تعلیم اور سماجی بہبود کے شعبوں میں مقررہ اہداف پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور ...
افغانیوں کا انخلا: خیبر پختونخوا حکومت نے میڈیکل کیمپ قائم کردیا
مشیر صحت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر افغان ہولڈنگ کیمپ لنڈی کوتل میں نیوٹریشن کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔ لنڈی کوتل کیمپ میں بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے مفت غذائی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ غذائی قلت کے شکار بچوں کو خصوصی سپلیمنٹس فراہم کی جارہی ہیں۔ حامل ...
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کاخسرہ مہم چلانے کا فیصلہ
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا رواں سال نومبر میں خسرہ کے خلاف خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ۔ صوبے بھر میں خسرہ اور روبیلا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ویکسینیشن مہم چلائی جائےگی۔ خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے ٹیکہ جات کی مہم 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی۔ مہ ...
کرم میں پاک فوج کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس
پاک فوج کے زیر اہتمام ضلع کرم میں دیرپا امن کے قیام کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کوہاٹ میں منعقد ہوئی جس میں جی او سی 9 ڈویژن اور معروف مذہبی اسکالر علامہ ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی مہمان خصوصی تھے۔ کانفرنس میں علمائے کرام، سول انتظامیہ، قبائل ...
کرم: پائیدار امن کے لئے مشاورتی اجلاس
ضلع کرم میں پائیدار امن کے عمل کو مزید مستحکم بنانے کی غرض سے ضلعی انتظامیہ ، ملک کے جید عُلماء ، معزز مشران اور دیگر عمائدین کے ساتھ ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا ۔جس میں تفصیلی غورفکر کے بعد تمام شرکاء نے اتفاق رائے سے ضلع کرم میں ہم آہ ...
کے ایم یو کا ضلع بونیر میں سب کیمپس کے قیام کا اعلان
کے ایم یو کا ضلع بونیر میں سب کیمپس کے قیام کا اعلان بونیر: خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق نے ضلع بونیر کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی کے لیے سب کیمپس کے قیا ...
طلباء کو دہشتگردی کے خلاف شعور اور قومی خدمت کی تلقین
طلباء کو دہشتگردی کے خلاف شعور اور قومی خدمت کی تلقین سوات: طلباء قوم کا مستقبل اور معمار ہیں، اس جذبے کے تحت سیکیورٹی فورسز کے افسران نے لوکل انتظامیہ کے ہمراہ سوات کے مختلف سکولز اور کالجز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طلباء کو دہشتگردی سمیت ممکنہ خطرات ...