پشاور: حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے بی پی ایس-18 کی افسر قرت العین وزیر کو خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کا ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ قرت العین وزیر اس سے قبل خیبر پختونخوا پرائیویٹ اسکولز ...
مردان میں دو نئے پبلک پارک 100/100 کنال اراضی پر تعمیر ہوں گے
مردان میں کے پی سیپ کے تحت ایشین ڈویلپمنٹ بنک کی مدد سے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے دو نئے پبلک پارک 100/100 کنال اراضی پر تعمیر ہوں گے جبکہ 12 ارب روپے کی لاگت سے سیورلاائنز اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ پر کام جاری ہے۔ میئر مردان حمایت اللہ مایار کے زیر صد ...
خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا،اعلامیہ جاری
خیبرپختونخوا کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ 13 جون 2025 کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ پیش کرنے کے لیے اسپیکر نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اسمبلی اجلاس جمعے کے روز سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔ اس حوالے سے اسمبلی سیکریٹریٹ کی ج ...
چائینز بزنس کیمونٹی ڈیلیگیشن کی ملک سعد شہید پولیس لائن کا دورہ
چائینز بزنس کیمونٹی ڈیلیگیشن کی ملک سعد شہید پولیس لائن میں ایس پی ہیڈکوارٹرز/سکیورٹی کے دفتر کا دورہ۔ چائنیز بزنس ڈیلگیشن نے ایس پی مجیب الرحمن کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا اور پشاور میں آنے والے چائینیز اور دیگر غیر ملکیوں ...
خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی مقامات پر کیمپنگ پاڈز کھولنے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر سیاحوں کے لیے اہم اور خوش آئند فیصلہ کرتے ہوئے مختلف دلکش سیاحتی مقامات پر کیمپنگ پاڈز کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سیاحت کے مطابق، یہ اقدام نہ صرف صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے اٹھایا جا رہا ہ ...
ہری پور میں کیپرا اور ورلڈ بینک کے اشتراک سے تربیتی ورکشاپ
خیبر پختونخواہ پبلک پروکیورمنٹ اتھارٹی کا ورلڈ بینک کے پراجیکٹ کے پی سپیڈ کے اشتراک سے ای پیڈز سافٹ ویئر اور کیپرا رولز سے آگاہی کے بارے میں ضلع ہری پور کے افسران کے لئے تربیتی ورکشاپ کا آغاز پاک آسٹریا فخشولے انسٹیوٹ ہری پور میں ہوگیا۔ تین روزہ ورکش ...
چیف ٹریفک آفیسر کی زیر صدارت ٹریفک لائن میں خصوصی اجلاس کا انعقاد
پشاور چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی زیر صدارت ٹریفک لائن باچا خان چوک میں "پہلے سلام پھر کلام " کی پالیسی سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز ارباب شفیع اللہ، ایس پی ٹاؤن زکاء اللہ، ایس پی کینٹ عبد الرحیم ، ای ...
ساحر ایسوسی ایٹس نے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو ٹورنامنٹ جیت لیا۔
ساحر ایسوسی ایٹس نے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں ایم آئی ٹی سلیوشنز کو 355 رنز سے شکست۔ ایبٹ آباد۔ساحر ایسوسی ایٹس نے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو ٹورنامنٹ جیت لیا۔اس نے فائنل میں ایم آئی ٹی سلیوشنز کو 355 رنز کے بھاری مارجن سے شکست د ...
پری شندور پولو میچز؛ چترال میں جوش و خروش عروج پر
چترال پولو گراؤنڈ میں جاری پری شندور پولو میچز نے شائقین کا جوش و خروش عروج پر پہنچا دیا ہے۔ تمام ٹیمیں اپنا ابتدائی مرحلہ مکمل کر چکی ہیں، اور اب مقابلے کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جہاں چترال کی نامور اور روایتی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ...
گورنر خیبرپختونخوا کا (این ڈی ایم اے) اسلام آباد کا دورہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی موجودگی میں ملک میں ممکنہ سیلابی خطرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ گورنر کو دریائے سندھ، کابل، کرم، ک ...









