مانسہرہ میں پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سیکیورٹی کیلئے 2002 پولیس افسران و جوان تعینات مانسہرہ – ضلع مانسہرہ میں پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے پرامن انعقاد اور پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہ ...
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے بارشوں اور آندھی کا امکان
پی ڈی ایم اے کا الرٹ: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے بارشوں اور آندھی کا امکان، انتظامیہ کو ہدایات جاری پشاور – پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ب ...
اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائینگے۔ آئی جی خیبر پختونخواہ
اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائینگے۔ آئی جی خیبر پختونخواہ پولیس ذوالفقار حمید آئی جی پی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی اقلیتی وفد سے ملاقات، اقلیتوںکے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری۔ وزیر اعلیٰ کے فوکل پرسن اور سابقہ مشیربرائے اقلی ...
پشاور پریس کلب میں فیسٹولا مرض سے متعلق سیمینار کا انعقاد
پاکستان نیشنل فورم آن ویمن ہیلتھ پاکستان کے زیر اہتمام فسٹولا(FISTULA)کو ختم کرنےاور خواتین کی صحت کے مستقبل کے والے سے جمعرات کے روز پشاور پریس کلب میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹرMCH/RH ڈاکٹر تنویر انعام, ڈپٹی ڈائریکٹر MCHڈاکٹر شان ...
ضلع سوات میں 26 مئی سے 30 مئی تک پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز
ضلع سوات میں 26 مئی سے 30 مئی تک پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی زیر صدارت ضلعی انسداد پولیو کمیٹی اور ای پی آئی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پانچ روزہ مہم کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ ...
ضلع مہمند، یکہ غنڈ میں پولیو آگاہی سیشن اور مہم کا افتتاح
ضلع مہمند میں 25 مئی سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے آگاہی سیشن اور افتتاحی تقریب کا انعقاد اسسٹنٹ کمشنر آفس، لوئر مہمند، یکہ غنڈ کے جرگہ ہال میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ملک محبوب شیر تھے۔ ان کے ہمراہ تحصیلدار یکہ غن ...
خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، سمر اور ونٹر زون کیلئے مختلف شیڈول
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سمر زون میں پرائمری اسکولز یکم جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے، جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیوں پر جائیں گے۔ ونٹر زون میں تمام اسکولز یکم ...
خیبرپختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
خیبرپختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے، جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی لہر بدستور برقرار ...
خیبرپختونخوا بنوں اور لکی مروت میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ
خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ ، بنوں میں 28 ماہ کا ایک بچہ اور لکی مروت میں26 ماہ کی ایک بچی پولیو وائرس سے متاثر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو پولیو کیسز ...
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن لیفٹینٹ کرنل ناصر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ہا ...









