جمعرات کے روز سوات دریا میں سیاحوں کے ڈوبنے کے واقعے پر پشاور ہائی کورٹ نے از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے اہم احکامات جاری کر دیے۔ چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور ذمہ دار اداروں سے تفصیلی رپورٹس طلب کیں۔ ...
پشاور میں محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، اندرون شہر سیل
پشاور: محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی پشاور کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اندرون شہر کے علاقوں جن میں کوہاٹی بازار، قصہ خوانی، کوچہ رسالدار، اور دیگر حساس مقامات شامل ہیں، کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ ...
گورنر خیبر پختونخوا کا سانحہ سوات کے متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی
مردان: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع مردان کے علاقے رستم کا دورہ کیا جہاں وہ دریائے سوات میں ڈوبنے والے متاثرہ خاندان کے گھر پہنچے۔ گورنر نے سانحہ سوات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے دلی تعزیت کی۔ ...
تین روزہ لائف اسکلز سمر کیمپ اختتام پذیر
ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا کے تعاون سے ایوبیہ کی خوبصورت وادیوں میں تین روزہ لائف اسکلز سمر کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں خیبر پختونخوا بالخصوص ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی جنہیں فطرت سے بھرپور ماحول میں ا ...
کیپرا نے دئیے گئے ہدف سے4.56 ارب زیادہ کے محاصل اکٹھے کرلئے
پشاور۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالی سال 2024-25 میں دئیے گئے ہدف سے 4.56 ارب زیادہ محاصل اکٹھے کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق کیپرا نے مالی سال 2024-25 کے دوران 51.56 ارب روپئے کے محاصل اکھٹے کرکے نہ صرف ...
پہلا شہداء پولیس سپورٹس مقابلہ مردان میں اختتام پذیر
مردان – خیبرپختونخوا کے پہلے شہداء پولیس سپورٹس مقابلے کا انعقاد مردان میں ہوا، جس میں پانچ اضلاع مردان، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی اور مہمند کے پولیس کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں بھرپور شرکت کی۔ انسپکٹر جنرل پولیس زلفیقار حمید کی ہدایات پر شہداء کی قربا ...
چارسدہ میں رکشہ ڈرائیورز کا ظالمانہ روڈ ٹیکس کے خلاف احتجاج
چارسدہ – فاروقِ اعظم چوک میں چنگ چی رکشہ ڈرائیورز نے ٹی ایم اے کے نئے روڈ ٹیکس کے خلاف شدید احتجاج کیا اور چوک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دیا۔ مظاہرین نے 100 روپے روڈ ٹیکس کو مہنگائی کے دور میں ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا کہ “ایک طرف ...
مہمند میں نشے کے خلاف بحالی پروگرام
ضلع مہمند میں 26 جون کو منشیات کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی بحالی اقدام اٹھایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی کی نگرانی میں 18 منشیات کے عادی افراد کو بحالی مراکز منتقل کیا گیا۔ یہ اقدام حق آواز فاؤنڈیشن اور سوشل ویلفیئر آفس ...
پاک افغان تعلقات پر پشاور میں سیمینار
پشاور میں افغان قونصل جنرل محب اللہ نے پاک افغان تعلقات پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کا پہلا رشتہ اسلام کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روسی حملے کے وقت پاکستان نے افغان عوام کا ساتھ دیا اور آج بھی علاج کے لیے ویزے مانگنے کی وجہ امریکہ کی ن ...
ہنگو میں 53 جوڑوں کی اجتماعی شادی
ھنگو کسٹ کیمپس میں آج ایک پروقار اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں 53 جوڑوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کیا گیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر ھنگو گوہر زمان، اسسٹنٹ کمشنر اسفندیار، اور زکوٰۃ چیئرمین ابراہیم بنگش نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے 53 دلہنوں کو ...