پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع خصوصاً چترال اپر و لوئر، دیر، سوات اور کوہستان اپر میں شدید بارشوں کے باعث گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے امکانات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو حساس مقامات کی نگرانی، بروقت ...
مہمند میں شہداء کو خراج عقیدت، قبروں پر حاضری، قومی پرچم کشائی
ڈی پی او مہمند اکرام اللہ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل امبار پشم گل خان کی نگرانی میں پولیس نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ایس ایچ او تھانہ امبار خان رحمان، ایس آئی نیاز گل خان اور دیگر پولیس اہلکاروں نے شہید پولیس اہلکاروں کی قبروں پر حاضری دی، ...
اورکزئی میں الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام سیمینار، تمام طبقات کی انتخابی شمولیت پر زور
ضلعی الیکشن کمشنر آفس اورکزئی میں "انتخابی عمل میں تمام طبقات کی شرکت" کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت الیکشن کمشنر شوکت حسین نے کی، جبکہ تقریب میں سرکاری افسران، طلباء، نوجوان، پیشہ ور افراد اور سول سوسائٹی کے نمائندے ...
خیبر پختونخوا کو تجارتی گیٹ وے بنانے سے متعلق گورنر ہاؤس پشاور میں اہم کانفرنس
گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا کی وسط ایشیائی ممالک اور پڑوسی ریاستوں تک تجارتی استعداد کو فروغ دینے سے متعلق ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں وسط ایشیائی ریاستوں کے سفراء، ایران اور افغانستان کے قونصل جنرلز، خیبر چیمبر آف کامرس کے ص ...
خیبرپختونخوا میں 27 سے 31 جولائی تک بارشیں
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 27 جولائی سے 31 جولائی تک وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اس دوران مختلف علاقوں میں لینڈ سل ...
اورکزئی فیسٹیول، ثقافت اور کھیلوں کا رنگا رنگ امتزاج
لوئر اورکزئی کے صدر مقام کلایہ میں صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈا کے تحت دو روزہ "اورکزئی فیسٹیول" اپنی تمام تر رونقوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹیول میں مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور روایتی ثقافت، کھیلوں اور ہنرمندی سے لطف ...
ڈی ایچ کیو ہنگو میں مون سون شجرکاری مہم کا انعقاد
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر زمان وزیر کی رہنمائی میں اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈکوارٹر) ہنگو جناب اسفندیار خالد کی زیر قیادت مون سون شجرکاری مہم 2025 کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہنگو میں شجرکاری مہم کا کامیاب انعقاد کیا ...
ایبٹ آباد: مون سون شجرکاری مہم کے حوالے سےاجلاس منعقد
کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ کی زیر صدارت مون سون شجرکاری مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ، ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ مون سون شجرکاری مہم کے تحت ہزارہ ڈویژن میں 66,174 پھل دار پ ...
مانسہرہ: شہدائے پولیس کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش
شہدائے پولیس کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنےکےلئیے ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں شہدائے پولیس کی فیملیز سے ملاقات۔ یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس ما ...
ہری پور: یوم شہداء پولیس 4 اگست کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید اور ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کے احکامات کی روشنی میں شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈی پی او ہری پور فرحان خان نے شہدائے ہری پور پولیس کی فیملیز کی ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر ای ...









