پشاور میڈیکل کالج میں 18ویں انٹرنیشنل انڈرگریجویٹ میڈیکل ریسرچ کانفرنس کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ دو روزہ علمی اور تحقیقی اجتماع میں پاکستان اور بیرون ملک سے نوجون محققین طب کے شعبے میں اپنی تحقیقات پیش کرنے کے علاوہ خیالات کا تبادلہ کرینگے اور علمی م ...
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس چل بسے
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس چل بسے جبکہ ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسس کے انتقال کر گئے ۔ پوپ فرانسس گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے اور انہیں حال ہی میں ڈبل نمونیا بھی ہوا تھا جس کے باعث وہ کئی روز تک اسپتال میں بھی زیر علاج رہے ۔ پوپ فرانسس کا ا ...
عازمینِ حج کے معاملات میں وفاقی حکومت کی غفلت
پشاور (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا، عدنان قادری نے وفاقی وزارت برائے مذہبی امور کی ناقص حکمتِ عملی اور انتظامی ناکامیوں پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا واقعہ رونما ہو رہا ہے ک ...
خیبر پولیس کی نئی وردی کا باقاعدہ افتتاح
آج 21 اپریل 2025 خیبر پولیس کی تاریخ میں ایک تاریخی اہمیت کا حامل دن ہے کیونکہ آج سے باقاعدہ خیبر پولیس نے یونیفارم پہننے کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈی پی او خیبر رائے مظہر اقبال نے آج نئے یونیفارم میں ملبوس افسران و اہلکاروں کے ہمراہ گروپ فوٹو بنوا کر خیب ...
پشاور سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں 7 دن جاری پولیو مہم کا اغاز
پشاور سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع اج سے پانچ دن تک جبکہ پشاور اور خیبر میں 7 دن جاری مہم کا اغاز اس کمپین کے دوران 6.53 ملین بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگے۔ کمپین کیلئے 35500 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ جنوبی وزیرستان اپر لوئر میں دو سال بعد ...
پشاور: مسیحی برادری کی جانب سے ایسٹر کی پُروقارتقریب منائی گئی
پشاور: صدر کینٹ میں مسیحی برادری کی جانب سے ایسٹر کا پُروقار جشن، بشپ ہمفری سرفراز پیٹرسن کی قیادت میں خصوصی تقریب پشاور کے علاقے صدر کینٹ میں مسیحی برادری نے روایتی جوش و خروش کے ساتھ ایسٹر کا تہوار منایا۔ اس موقع پر مختلف فیملیز، مرد، خواتین، بزرگ ...
یونیسیف فنڈز کے تحت خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی بھرتی
ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے سرکاری مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں خالی آسامیاں پُر کرنے کے لیے اساتذہ کی بھرتی کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھرتیاں یونیسیف کے تعاون سے کی جا رہی ہیں تاکہ تعلیم کے شعبے کو مزید مست ...
بنوں: جی او سی 7 ڈویژن کی زیر قیادت ٹی ڈی پیز عمائدین سے اہم جرگہ
بنوں: جنرل آفیسر کمانڈنگ 7 ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار وڈائچ کی زیر قیادت بکا خیل کے عارضی طور پر بے گھر افراد (ٹی ڈی پیز) کے عمائدین کے ساتھ اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں مقامی برگیڈکمانڈر برگیڈئیر نوید احمد، سول انتظامیہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت ک ...
کور کمانڈر پشاورکی شمالی وزیرستان کے مشران کے ساتھ میران شاہ میں ملاقات
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے شمالی وزیرستان کے مشران، عمائدین اور دیگر اہم شخصیات کے ساتھ میران شاہ میں ملاقات کی۔ شرکاء کو خوارج کے خلاف جاری آپریشنز اور علاقے کی بہتری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا ۔ شرکاء نے علاقے ک ...
الخدمت فاؤنڈیشن کی ایمبولینس سروس کا شیشکوہ میں باقاعدہ آغاز
شیشکوہ، لوئر چترال (18 اپریل):الخدمت فاؤنڈیشن نے لوئر چترال کے دور افتادہ علاقے شیشکوہ میں ایمبولینس سروس کا افتتاح کر دیا، جس سے 35 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔ افتتاحی تقریب گاؤں "تار" میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں مقامی افراد شریک ہوئے۔ ...









