Captain (retd) Munir Azam appointed Chairman Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission

خیبرپختونخوا ،انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے صوبائی ورکنگ گروپ تشکیل

خیبر پختونخوا حکومت نے انسانی حقوق کے تحفظ، فروغ اور نفاذ کیلئے صوبائی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا ہے، اس گروپ کا اعلان لا، پارلیمانی امور اور انسانی حقوق کے محکمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کیا گیا ہے، اس ورکنگ گروپ کی قیادت چیف سیکرٹری خیبر پخت ...

فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ورلڈ ہیموفیلیاء ڈے کا انعقاد

فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ورلڈ ہیموفیلیاء ڈے کا انعقاد

فاطمید فاؤنڈیشن پشاور کے زیر اہتمام ہیموفیلیاء کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہیموفیلیاء کے مریضوں سمیت ان کے والدین نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی خیبر پختونخوا کے سابق سی ای او ڈاکٹر کلیم ال ...

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

کنزرویٹو پارٹی کینیڈا کے سیکرٹری جنرل کامران ملک کا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

کنزرویٹو پارٹی کینیڈا ( Mississauga Erin Mills) کے سیکرٹری جنرل کامران ملک کی قیادت میں ایک وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور، سیاسی صورتحال، معاشی ترقی اور اوورسیز پاکستانیوں کے کردار پر تفص ...

Kp Police and Nadra s

خیبر پختونخوا پولیس اور نادرا کے مابین اہم معاہدہ

محکمہ پولیس خیبر پختونخوا اور نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مابین ایک اہم معاہدے پر دستخط ہوئے۔ محکمہ پولیس کی جانب سے ڈی آئی جی فنانس اینڈ پروکیورمنٹ فداحسن اور نادرا کی جانب سے ای سہولت مرکز کے ہیڈ محمد عرفان انور نے معاہدے پر دستخ ...

کوہاٹ میں جی او سی 9 ڈویژن کی زیر صدارت واتیزئی مشران کے ساتھ اہم جرگہ

کوہاٹ میں جی او سی 9 ڈویژن کی زیر صدارت واتیزئی مشران کے ساتھ اہم جرگہ

کوہاٹ:جی او سی 9 ڈویژن میجر جنرل زلفقار علی بھٹی کی سربراہی میں ہیڈکوارٹر 9 ڈویژن کوہاٹ میں واتیزئی قبیلے کے ملک و مشران کے ساتھ ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمشنر کوہاٹ مہتسم بللہ، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت، ڈپٹی کمشنر کرّم اشفاق خ ...

Peshawar Cantonment Board Inaugurates 16th Annual Spring & Rose Festival

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کا 16واں سالانہ گلاب و بہار میلہ شروع

ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹ ڈپارٹمنٹ جو کہ پورے پاکستان کے ہر کنٹونمنٹ بورڑ میں عوام کیلئے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کرتا ہے ۔ جسکا مقصد پھولوں سے محبت اور قُدرت سے ربط قائم کرنا اورعوام کوتفریح مہیا کرنا شامل ہیں اسی طرح کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کی جانب سے ...

rainy-day

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، 20 اپریل تک جاری رہنے کا امکان

صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ بارشوں کا یہ سلسلہ 20 اپریل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، ب ...

تپ دق کی روک تھام کے لیے ایسوسی ایشن فار کمیونٹی ڈیولپمنٹ کا سالانہ ہیلتھ سمپوزیم

تپ دق بیماری کی روک تھام اور اس کے علاج کے لئے ضلع مردان میں کئیے گئے اقدامات کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ایسوسی ایشن فار کمیونٹی ڈیولپمنٹ نے رائل ریسٹورنٹ مردان میں سالانہ ہیلتھ سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت ڈاکٹر شعیب، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفی ...

پولیس کلیئرنس اور دیگر سرٹیفکیٹس کی فیسوں میں اضافے پر شدید ردعمل

پشاور: پاکستان بزنس فورم کا پولیس کلیئرنس اور دیگر سرٹیفکیٹس کی فیسوں میں اضافے پر شدید ردعمل پاکستان بزنس فورم پشاور کے ضلعی صدر خالد گل مہمند، سینئر نائب صدر مشتاق خلیل، خالد منصور، جنرل سیکرٹری حاجی عابد خان، سٹی صدر شہزاد احمد جان اور دیگر عہدید ...

etea

خیبرپختونخوا: 16,000 اساتذہ بھرتی کے لیے ایٹا ٹیسٹ آج، 80,000 امیدوار شریک

خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی 16 ہزار سے زائد آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے ایٹا ٹیسٹ آج لیا جا رہا ہے۔ دو امتحانی مراکز پشاور میں جبکہ صوبے بھر میں 20 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ 80 ہزار سے زائد امیدوار تحریری امتحان میں شریک ہو رہے ہیں۔ امتحانی مراکز کے اطراف ...