The implementation of Karam Aman Agreement continues, a total of 932 bunkers have been demolished

کرم امن معاہدے پرعملدرآمد جاری،مجموعی طورپر 932بنکرز مسمار

ضلع کرم میں کوہاٹ امن معاہدے کے تحت مورچوں کی مسماری کا عمل تیزی سے جاری ہے، شہر میں 988 چھوٹے اور بڑے بنکرز مسمار کر دیئے گئے۔ ضلعی انتطامیہ کے مطابق اپر کرم میں 635 جبکہ لوئر کرم میں 353 بنکرز مسمار کر دیئے ہیں، ضلع میں مجموعی طور پر فریقین کے اب ت ...

Screenshot_4

پشاور ہائیکورٹ:محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے کروڑوں روپے کا ٹینڈر کالعدم قرار

پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے کروڑوں روپے کے ٹینڈر کو کالعدم قرار دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے کروڑوں روپے مالیت کے ادویات کی خریداری کے ٹینڈر کو غیر شفاف اور امتیازی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر منسوخ کرنے کا حکم ...

Peshawar: Important meeting regarding evacuation of Afghan refugees

پشاور:ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت افغان مہاجرین کے انخلاء کے حوالے سے اہم اجلاس

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت افغان مہاجرین کے انخلاء کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا. جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) عظمیٰ مکرم سمیت انتظامی افسران اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں افغان مہاجری ...

Charsadda, famous comedian Miraos was laid to rest in Tangi, his native village

چارسدہ، معروف کامیڈین میراوس آبائی گاؤں تنگی میں سپرد خاک

پشتو کے معروف کامیڈین میراوس آبائی گاؤں تنگی میں سپرد خاک کر دیئے گئے، وہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ نماز جنازہ میں علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جس کے بعد معروف کامیڈین میراوس آبائی گاؤں تنگی میں سپرد خاک کر دیئے گئے۔ ...

Food Department KPK

خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کارکردگی رپورٹ جاری کردی

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے رمضان کے مہینے میں کاروائیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رمضان میں فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں خوراک سے وابستہ کاروباروں کے 10 ہزار 112 معائنے کیے۔ مختلف کاروائیوں کیدوران 1 لاکھ 12 ہزار595 کلو غیر معیاری ومضر صحت اشیاء ضبط کر ...

Peshawar: Rescue 1122 / World Drowning Prevention Day

نوشہرہ: ریسکیو نےعید الفطر کار کردگی رپورٹ جاری کردی

ریسکیو1122 نے عید الفطر کے تین دنوں میں 138 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 121 افراد کو ریسکیو کیا۔ عید الفطر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ریسکیو 1122 نوشہرہ کو عید الفطر کے موقع پرکل 2832 کالز موصول ہوئیں. اور باقی غیر ضروری کالز م ...

tourest

عیدالفطر پر خیبرپختونخوا کے مختلف سیاحتی مقامات پر بڑی تعداد میں سیاح اُمڈ آئے

عیدالفطر پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد پشاور: عیدالفطر کے موقع پر خیبرپختونخوا کے مختلف سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا۔ ترجمان ٹورازم اتھارٹی محمد سعد کے مطابق گزشتہ تین روز میں مجموعی طور پ ...

کریک ڈاؤن برائے غیر قانونی افغان باشندگان – حکم نامہ جاری

کریک ڈاؤن برائے غیر قانونی افغان باشندگان – حکم نامہ جاری

کریک ڈاؤن برائے غیر قانونی افغان باشندگان – حکم نامہ جاری تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں اور ACC کارڈ ہولڈرز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اس سلسلے میں درج ذیل اقدامات پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جا ...

میٹرک امتحانات کے پیش نظر امتحانی مراکز کے قریبی بک شاپس میں نقل میں معاون مواد کی چیکنگ

میٹرک امتحانی مراکز کے قریبی بک شاپس میں نقل میں معاون مواد کی چیکنگ

میٹرک امتحانات کے پیش نظر امتحانی مراکز کے قریبی بک شاپس میں نقل میں معاون مواد کی چیکنگ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نعمان پرویز نے واضح کیا کہ اس چیکنگ کا مقصد امتحانی عمل کو شفاف اور منصفانہ بنانے کے لیے ممکنہ غیر قانونی سرگرمیوں، جیسے نقل میں معاون پاکٹ ...

487178464_1093468376158987_9140718822372286740_n

خیبر رائفلز کے زیر اہتمام ایک شاندار انٹر کلاس تقریری مقابلہ

خیبر میں KITE کے زیر اہتمام ایک شاندار انٹر کلاس تقریری مقابلہ منعقد ہوا، جس کا مقصد طلبہ کی تعلیمی و تکنیکی مہارتوں کے ساتھ ساتھ شخصیت سازی اور خود اعتمادی کو فروغ دینا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ خیبر رائفلز تھے، جنہوں نے طلبہ کی اعتماد بھری ...