پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے تین روزہ ملٹی اسٹیک ہولڈر پروگرام مکمل مردان: انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے تین روزہ ملٹی اسٹیک ہولڈر پروگرام مردان میں مکمل ہو گیا۔ یہ پروگرام غیر سرکاری تنظیم انڈیویجل لینڈ کے زیر اہتمام، یورپی یونین، یو این ...
کوہاٹ میں رمضان اور عیدالفطر کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب
کوہاٹ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر زاہد اللہ خان کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں رمضان المبارک کے آخری عشرے اور عیدالفطر کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں ایس پی انوسٹی گیشن تاج محمد، ایس پی صدر طارق خان، ا ...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا آئی آر ایس سیمینار میں سیکیورٹی چیلنجز پر خطاب
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا IRS سیمینار میں سیکیورٹی چیلنجز پر خطاب اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) اسلام آباد میں سیکیورٹی چیلنجز سے متعلق سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس مو ...
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا میٹرک امتحانات میں نقل روکنے کے لیے سخت اقدامات کا حکم
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں سیکرٹری تعلیم، تمام کمشنرز، تعلیمی بورڈز کے چیئرمین اور ضلعی تعلیمی افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری نے میٹرک امتحانات میں شفافیت اور میرٹ کو ...
خیبرپختونخوا حکومت کا صفائی اور جدید ویسٹ مینجمنٹ کے لیے اسمارٹ فریم ورک متعارف
خیبرپختونخوا حکومت کا صفائی اور جدید ویسٹ مینجمنٹ کے لیے اسمارٹ فریم ورک متعارف پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے "اسمارٹ ویسٹ مینج ...
خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد پے افطار کے مناظر
ماہ رمضان کے دوران پاک افغان سرحد پے ڈیوٹی دینے والے پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے بہادر جوان روزے کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ وطن کے دفاع کیلئے ہردم تیار ہیں۔ افطار و سحری کے موقع پر جوانوں کی طرف سے ملک و قوم کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی ...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کیجانب سے شاندار افطار ڈنر کا اہتمام
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پشاور میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں مختلف ملکی اور غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی۔ اس افطار ڈنر میں پشاور میں تعینات امریکی قونصلر جنرل شانٹی مور، ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ، اور افغا ...
پشاور میں افغان مہاجرین کی پریس کانفرنس
پشاور میں افغان مہاجرین کی پریس کانفرنس پاکستان میں افغان مہاجرین کو جو عزت پاکستان حکومت اور پاکستان کی عوام نے 40 سال دیے تاریخ میں اس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ ہم پاکستان حکومت کے شکر گزار ہیں پاکستان حکومت کے وزیراعظم شہباز شریف پاکستان حکومت کے ار ...
طورخم تجارتی گزرگاہ کے حوالے سے آج دوسرا نشست ہوا
پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اور طورخم تجارتی گزرگاہ کے حوالے سے اج دوسرا نشست ہوا افغان حکام شام کو جواب دینگے۔ لنڈی کوتل تحصیل چئیرمین شاہ خالد شینواری پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اورطورخم تجارتی گزرگاہ ہرقسم کی آمدورفت او ...
ایس او ایس چلڈرن ویلج میں ٹریفک قوانین سے متعلق سیمینار
پشاور میں بچوں کی کفالت کیلئے قائم سیو آور سول (ایس او ایس) چلڈرن ویلج میں سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے ٹریفک قوانین سے متعلق بچوں کو آگاہی دینے کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے دوران ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔ ای ...









