چارسدہ – فاروقِ اعظم چوک میں چنگ چی رکشہ ڈرائیورز نے ٹی ایم اے کے نئے روڈ ٹیکس کے خلاف شدید احتجاج کیا اور چوک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دیا۔ مظاہرین نے 100 روپے روڈ ٹیکس کو مہنگائی کے دور میں ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا کہ “ایک طرف ...
مہمند میں نشے کے خلاف بحالی پروگرام
ضلع مہمند میں 26 جون کو منشیات کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی بحالی اقدام اٹھایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی کی نگرانی میں 18 منشیات کے عادی افراد کو بحالی مراکز منتقل کیا گیا۔ یہ اقدام حق آواز فاؤنڈیشن اور سوشل ویلفیئر آفس ...
پاک افغان تعلقات پر پشاور میں سیمینار
پشاور میں افغان قونصل جنرل محب اللہ نے پاک افغان تعلقات پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کا پہلا رشتہ اسلام کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روسی حملے کے وقت پاکستان نے افغان عوام کا ساتھ دیا اور آج بھی علاج کے لیے ویزے مانگنے کی وجہ امریکہ کی ن ...
ہنگو میں 53 جوڑوں کی اجتماعی شادی
ھنگو کسٹ کیمپس میں آج ایک پروقار اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں 53 جوڑوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کیا گیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر ھنگو گوہر زمان، اسسٹنٹ کمشنر اسفندیار، اور زکوٰۃ چیئرمین ابراہیم بنگش نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے 53 دلہنوں کو ...
اورکزئی میں محرم الحرام کے لیے گرینڈ جرگہ
فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام اورکزئی میں محرم الحرام کے موقع پر ایک گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس جرگے میں کمانڈنٹ اورکزئی اسکاؤٹس، کمشنر کوہاٹ، آر پی او، ڈی سی اور ڈی پی او اورکزئی سمیت 80 سے زائد اہل سنت اور اہل تشیع قبائلی عمائ ...
پشاور میں پاک فوج کے زیر اہتمام سمر کیمپ جاری
پشاور میں آئی ایس پی آر کی زیر نگرانی بچوں کے لیے سمر کیمپ جاری ہے، جو 23 جون سے شروع ہوا۔ اس کیمپ میں پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور بڈھ بیر کے اسکولوں اور کالجز کے طلباء و طالبات بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ طلباء نے پاک فوج کے زیر اہتمام منعقدہ اسپور ...
ٹریفک پولیس آگاہی مہم، شہریوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم
ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس ایبٹ آباد نے ہیلمٹ کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور شہریوں میں ٹریفک شعور بیدار کرنے کے لیے ایک خصوصی آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا، جس کے دوران بڑی تعداد میں موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کیے گئے۔ یہ تقر ...
پشاور: ایکسپورٹ کے فروغ کے لیے تربیتی ورکشاپ
ملک میں کاروباری ترقی، خاص طور پر ایکسپورٹ کے شعبے کو مؤثر بنانے کے لیے جرمن تنظیم جی آئی زی (GIZ) اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے اشتراک سے پشاور میں ایک اہم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں نئی کاروباری پال ...
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے شدید بارشوں کا امکان
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے یکم جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ صوبے کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث صوبے کے شمالی علاقہ جات میں موجود گلیشیئر ...
ڈیرہ پریس کلب میں “بنیان المرصوص کانفرنس” کا شاندار انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان مسلم لیگ ق کی "بنیان المرصوص کانفرنس"، قومی یکجہتی، دفاع اور ترقی کا عزم دہرایا گیا ڈیرہ اسماعیل خان – پاکستان مسلم لیگ ق کے زیر اہتمام ڈیرہ پریس کلب میں "بنیان المرصوص کانفرنس" کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی، صوب ...