Heat Wave in KP

خیبرپختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

خیبرپختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے، جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی لہر بدستور برقرار ...

Polio

خیبرپختونخوا بنوں اور لکی مروت میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ ، بنوں میں 28 ماہ کا ایک بچہ اور لکی مروت میں26 ماہ کی ایک بچی پولیو وائرس سے متاثر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو پولیو کیسز ...

Pakistan Hockey Federation President meets with Governor Khyber Pakhtunkhwa

گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن لیفٹینٹ کرنل ناصر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ہا ...

Launch of kidney laser treatment for children at government level in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر بچوں کیلئے کڈنی لیزر ٹریٹمنٹ کا آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر بچوں کیلئے کڈنی لیزر ٹریٹمنٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بچوں کیلئے کڈنی لیزر ٹریٹمنٹ کی سہولت انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز حیات آباد میں شروع کی گئی ہے، جس کا افتتاح مشیر صحت احتشام علی نے کیا۔ انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز ...

اطالوی 9 رکنی وفد کا عالمی شہرت یافتہ بدھ مت آثار قدیمہ کا دورہ

اطالوی 9 رکنی وفد کا عالمی شہرت یافتہ بدھ مت آثار قدیمہ کا دورہ

مردان پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی سیکیورٹی کھنڈرات کوثر خان اور ایس ایچ او تھانہ تخت بھائی پرویز خان کی قیادت میں اطالوی ماہرین پر مشتمل 9 رکنی وفد کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی۔ وفد نے تخت بھائی میں واقع عالمی شہرت یافتہ بدھ مت آثار قدیمہ کا دورہ ...

South Waziristan: Jirga of tribal leaders on the success of "Operation 'Bunyan'

جنوبی وزیرستان: ’’آپریشن ‘بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی کامیابی پر قبائلی مشران کا جرگہ

جنوبی وزیرستان (وانا) آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر قبائلی مشران کا اہم جرگہ منعقد ہوا ۔ جرگے میں مقامی کمانڈر اور مشران نے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ جرگہ میں گرگورے اور غنڈک کے زمین تنازعات کے پرامن ح ...

A delegation of male and female students from various universities of Khyber Pakhtunkhwa visited Balahisar Fort

خیبرپختونخواہ کے مختلف جامعات کے طلبہ اور طالبات کے وفد کا قلعہ بالاحصار کا دورہ

خیبرپختونخواہ کے مختلف جامعات کے طلبہ اور طالبات کے وفد نے فرنٹیئر کور نارتھ (قلعہ بالاحصار) کا دورہ کیا۔ قلعہ بالاحصار آمد پر طلبہ و طالبات نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائی اور شہداء پاکستان کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔ طلبہ و طالبات نے ہندوستان کے خلا ...

The ancient religious festival of Kailash valley, Chilam Josh, concludes with all the colours

چترال :کیلاش قبیلے کا تین روزہ قدیم مذہبی اور ثقافتی تہوار “چلم جوشی” اختتام پذیر

چترال میں کیلاش قبیلے کا تین روزہ قدیم مذہبی اور ثقافتی تہوار "چلم جوشی” اپنی تمام تر رنگینیوں اور عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ’’چلم جوشی‘‘  تہوار وادی کالاش کی تہذیب، خوشی، ہم آہنگی اور فطرت سے محبت کی علامت بن چکا ہے۔ جو ہر سال ہزاروں لوگوں ک ...

Battle of Truth: Colorful ceremony at Peshawar Martyrs' Memorial to mark Pakistan Army's brilliant victory

معرکہ حق: افواج پاکستان کی شاندار کامیابی پر یادگار شہداء پشاور میں رنگا رنگ تقریب

معرکہ حق - آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی شاندار کامیابی پر یادگار شہداء پشاور میں رنگا رنگ تقریب افواج پاکستان کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر یادگار شہداء پشاور پر رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز قومی ترانے سے کیا ...

یومِ تشکر: خیبرپختونخوا بھر میں افواجِ پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلیاں، تقاریب، دعائیں اور پرچم کشائی کی تقاریب

یومِ تشکر: خیبرپختونخوا بھر میں ریلیاں، تقاریب، دعائیں اور پرچم کشائی کی تقاریب

یومِ تشکر: خیبرپختونخوا بھر میں افواجِ پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلیاں، تقاریب، دعائیں اور پرچم کشائی کی تقاریب 16 مئی کو صوبائی دار الحکومت پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر میں "یومِ تشکر" انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ یہ دن "معرکۂ حق" ...