پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے جاری بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں1 بچہ 2 خواتین، ضلع خیبر میں ایک گھر کی کمرے کی چھت گرنے سے گھر کو جزوی نقصان پ ...
ہالینڈ کے 16 رکنی سیاحتی وفد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ
ہالینڈ کے 16 رکنی سیاحتی وفد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ، فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی۔ ہالینڈ کے 16 رکنی سیاحتی وفد نے تخت بھائی کے تاریخی آثار قدیمہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بدھ مت تہذیب کے قدیم ورثے کا مشاہدہ کیا۔ ڈی ایس پی کوثر خان کی ...
خیبر پختونخوا حکومت کا’’انسداد پولیو‘‘ کے حوالے سےاجلاس
حکومت خیبر پخونخوا کا پولیو وائرس ختم کرنے پر زور۔ چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پولیو ایکشن پلان کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ صوبے میں پولیو کے خاتمے کی حکمت عملی اور جون 2025 تک وائرس کے خاتمے کیلئے جاری کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسپیشل ...
فلسطین کی باہمت خواتین اور بچوں کے لئے غزہ پیکنگ ڈرائیو کا آغاز
الخدمت خواتین ٹرسٹ پشاور کے تحت فلسطین کی باہمت خواتین اور بچوں کے لئے غزہ پیکنگ ڈرائیو کا آغازکردیاگیا الخدمت خواتین ٹرسٹ پشاور نے غزہ اور فلسطین کی باہمت اورپرعزم خواتین اور بچوں کے ساتھ آزمائش کی اس مشکل گھڑی میں تعاون کے لئے"غزہ پیکنگ ڈرائیو"کے ...
گورنر ہاؤس پشاور میں تیسرا پبلک ڈے; شہریوں کے مسائل و شکایات سنے
تیسرے پبلک ڈے کے موقع پرگورنر ہاؤس پشاور میں شہریوں کی بھاری تعداد کی آمد, گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اوپن پبلک ڈے پر گورنر ہاؤس میں شہریوں کے مسائل و شکایات سنے۔ پشاورسمیت صوبہ بھر سے شہریوں کی بڑی تعداد نے گورنر خیبر پختونخوا کو اپنے مسا ...
شوگراں برفباری کے باعث غیر ملکی سیاحوں کو 19 گھنٹے میں ریسکیو کیا گیا
مانسہرہ شوگراں میں شدید برفباری کے باعث راستہ بھٹکنے والے غیر ملکی سیاحوں کو مانسہرہ پولیس نے 19 گھنٹے کے لگاتار سرچ آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا مانسہرہ کے سیاحتی مقام شوگراں میں شدید برفباری اور خراب موسم کے باعث دو غیر ملکی سیاحوں کا پولیس سے رابطہ ...
خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (M-Pox) کا پہلا مقامی کیس رپورٹ
خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (M-Pox) کا پہلا مقامی کیس رپورٹ، مشیر صحت احتشام علی کی تصدیق مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے صوبے میں منکی پاکس (M-Pox) کے ایک اور کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے مطابق یہ خیبر پختونخوا میں پہلا مقامی منتقلی (کمیونٹی ٹ ...
خیبرپختونخوا میں منگل کے روز سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں منگل کے روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بارشوں و برفباری کا یہ سلسلہ 25 فروری سے 02 مارچ تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ای ...
کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر بین الاقوامی کانفرنس
یونیورسٹی آف لکی مروت نے وویمن یونیورسٹی مردان کے ساتھ مل کر کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر 09 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ گزشتہ روز ایک تقریب منعقد ہوئی۔جس میں چیئرمین سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی سنیٹر شی ...
پبلک سروس کمیشن امتحانات کیلئے عمر کی حد میں اضافہ
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کردی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ...








