Visit of Sikh community delegation from USA to Jamrud Fort

امریکا سے تعلق رکھنے والے سکھ کمیونٹی وفد کا جمرود فورٹ کا دورہ

امریکہ سے تعلق رکھنے والے 34 رکنی سکھ کمیونٹی کے وفد کا تاریخی جمرود فورٹ اور گردوارا بھائ جوگا سنگھ پشاور کا دورہ۔ ۔ پشاور اور ضلع خیبر آمد پر وفد نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا اور دورے کے انعقاد پر حکومت پاکستان اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ وفد کو ...

news sd

طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت بارے آگاہی

خیبر پختونخوا حکومت کا طلبا ءو طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے آگاہی پلان مرتب کرنے کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی مصنوعی ذہانت کی نجی اور سرکاری جامعات اور کالجز میں آگاہی کی ...

Mardan: Anti-drug awareness campaign held at government school

مردان: گورنمنٹ سکول میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم

مردان گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول خیر آباد میں منشیات خصوصاً آئس کے خلاف آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایس ایچ او تھانہ رستم داؤد خان نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئس اور دیگر منشیات نوجوان نسل کے مستقبل کیلئے زہر قاتل ہیں۔ انہوں نے طلبہ ...

Peshawar Excise Police grand operation against drug dealers

پشاورایکسائز پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

پشاورایکسائز انٹیلیجنس بیورو خیبرپختونخوا کی بڑی کارروائی، آئس اور ہیروئن مکسنگ کارخانہ پکڑا گیا۔  پراوینشل انچارج انٹیلیجنس بیورو سعود خان گنڈا پور کو خفیہ اطلاع ملی تھی۔ 10,142 گرام آئس، 17,556 گرام ہیروئن اور مکسنگ میں استعمال ہونے والے کیمیکلز بر ...

IMG-20250205-WA0005

ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر واک کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی تقریبات، واکس اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر حکومتی و ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران، تاجر برادری، تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات، ...

IMG-20250205-WA0013

ملاکنڈ: کشمیرڈے کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عابد وزیر اور ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی زیرنگرانی، ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی ریلی اور علامتی واک کا انعقاد کیا گیا اور کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پی ...

kp-cm-ali-amin-gandapur-reaffirms-solidarity-with-kashmiri-1738747635-5838

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پیغام

خیبرپختونخوا کے عوام اور صوبائی حکومت یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آزادی کشمیر کے عوام کا بنیادی حق ہے اور ہم آزادی کی اس جدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ وزی ...

International Center for Migration

آئی سی ایم پی ڈی کے زیر اہتمام مائیگریشن ایوارڈ تقسیم کی تقریب

انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈیویلپمنٹ (آئی سی ایم پی ڈی) کے زیر اہتمام قانونی و غیر قانونی ہجرت و انسانی سمگلنگ اور اس کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے مسائل اور چیلنجز پر تعمیری اور تنقیدی رپورٹنگ کے ذریعے سٹیک ہولڈرز اور پالیسی سازوں کی رہنمائی ...

Polio campaign started in Bannu

بنوں: انسداد پولیو مہم کا آغاز

بنوں مؤثر سیکیورٹی انتظامات میں انسداد پولیو مہم کا آغازہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں میں 05 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈی پی او بنوں ضیاء الدین احمد کی زیرنگرانی ضلع بھر میں سیکیورٹی کے مناسب انتظامات کیے گئے ہیں۔  ضلع بھر میں 2 ...

Khyber Pakhtunkhwa government's meeting regarding "anti-polio".

خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا انسداد پولیو کمپین آج سے شروع

خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا انسداد پولیو کمپین آج سے شروع صوبہ خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا انسداد پولیو کمپین آج سے شروع ہورہا ہے۔ مشیر صحت احتشام علی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پولیو ویکسین بچوں میں مستقل معذوری کا سبب بننے والی اس ...